English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syngonium Noun ایک قسم کی بیل نما جھاڑی جو مرکزی اور جنوبی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔
Syngraft Noun توام کے درمیان پیوندکاری
Syngraph Noun ہمہ دستخطی دستاویز ۔
Synizesis synezisis
Synkatathesis Noun فلسفہ اعتراف ۔
Synkavit Name مینا ڈیول کا تجارتی نام ۔
Synkinesia Noun متلازم حرکت ۔ کسی عضو کا دوسرے عضو کی حرکت کی وجہ سے حرکت کرنا ۔
Synkinesis Noun صحیح حرکات سرزد کرنے کی اھلیت ۔
Synkinetic Adjective متلازم حرکت سے متعلق ۔
Synneurosis Noun دیکھو ۔
Synocha Adjective سادہ مسلسل بخار ۔
Synochal Adjective مسلسل بخار کی طرح کا یا اس سے متعلق ۔
Synochus Adjective مسلسل بخار ۔
Synocil Noun بعض اسفنجوں کا ایک حسی عضو ۔
Synod Noun ارکان کلیسا کی مجلس جس میں دینی امور کے فیصلے ہوتے ہیں ۔ مجلس مشائخ ۔
Synodal Adjective مجلس کلیسا کا ۔
Synodalist Noun مجلس کلیسا کا رکن ۔
Synodic Adjective دیکھو ۔
Synodic month Noun ماہ قمری ۔ چندر ماس ۔
Synodic period Noun کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہمقران ہونے کا درمیانی وقفہ ۔
Synodic period of a planet Phrase سیارہ کا وقفہ بین المحاقین : سورج کے ساتھ دو لگاتار قران اجتماع کے درمیان عرصہ جیسا کہ زمین سے مشاہدہ کرنے پر پتہ چلتا ہے ۔
Synodic perios Noun علم النجوم وقفہ بین المحاقین ۔
Synodic synodical
Synodic year Noun سال قمری ۔
Synodical month Noun دیکھو ۔
Synodically Adverb مجلس کلیسا کے طریقے سے یا اس کے ذریعے سے ۔ اقترانی انداز سے ۔
Synodist Noun مجلس کلیساکا حامی ۔
Synodsman Noun مجلس کلیسا کا غیر پادری رکن گر جا کے منتظم کا معاون ۔
Synoecete Noun حیوانیات مہمان چیو نٹی وغیرہ ۔ مل باش ۔
Synoecious synoecious synoicious