English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synectic Adjective جلد اثر دکھانے والا ۔براہ راست ۔اثر کرنے والا ۔
Synectics Noun تخلیقی فکر کے زریعہ مسائل حل کرنے کا ایک زریعہ ۔
Synectomy Noun شق الصقاق عضوی ، پیدائشی پیوستہ اعضاء کو علیحدہ کرنا
Synedidesis Noun دینیات نفس محاسب ۔
Synedriam Adjective عدالت عالیہ کا رکن ۔
Synedrion Noun عدالتی یا نمائندہ اسمبلی ۔
Syneidesis Noun نفس محاسب
Synema Noun نباتات زر تار میل ۔
Synencephalocele Noun جڑی ہوئی کھوپڑیوں کو علیحدہ کرنا (مسخوط)
Syneopate Verb لفظ میں سے ایک یا کئی حروف کا حدف کرنا ۔
Syneopated Verb لفظ میں سے ایک یا کئی حروف کو حدف کیا ۔
Syneresis انفصال سرش (ادغام کا خاتمہ ) کسی جیل سے سیال کو الگ کرنے کا عمل ۔
Syneretic Noun دیکھو ۔
Synergetic Adjective تعاونی ۔ موید ۔
Synergetic synergic
Synergia Noun دیکھو ۔
Synergic Noun قوت سے متعلق ، تعاونی عمل ، مل عمل
Synergical Adjective دیکھو ۔
Synergically Adverb تعاون کرتے ہوئے ۔ تعاون کے ساتھ ۔
Synergid Adjective سائزجیڈ ۔ مل عامل ۔ جنین کی تھیلی میں دو خلیوں میں سے کوئی ایک جو پولن ٹیوب کو جاتے ہیں ۔
Synergida Noun دیکھو ۔
Synergism Noun تعاون باہمی ۔ اتحاد عملی ۔ دو الگ الگ کارپردازوں کی متحدہ کوشش ۔
Synergism synergy Noun, Adjective دو عوامل کا باہم ہم آہنگی میں عمل کرنا خواہ وہ جرثومے ہوں یا اعصاب و عضلات ہوں ۔ سائز جک اس سے اسم صفت ہے ۔
Synergist مل عملیہ ۔ ایک عمل جس کے دوران ایک مادہ جو بذات خود کم عامل ہوتا ہے لیکن نظام میں موجود دوسرے مادوں کی عاملیت کو بڑھا دیتا ہے ۔
Synergistic Adjective ہم کاری کا ۔
Synergistic action Combining Form عمل ۔
Synergistically Adverb از روئے تعاون باہمی ۔
Synergize Verb تعاون کرنا ۔
Synergy Adjective سائنرجی ۔ مل عملی ۔ تعاونی عمل ۔
Synerize Verb معنی کی تو ضیح کی خاطر نحوی قاعدے سے انحراف کرنا ۔