English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synoeciously Adverb نر مادی یک جائے لیے ہوئے ۔
Synoeciousness Noun یک جا نر مادی پن ۔
Synoecism Noun قدیم یونان اتحاد الملل ۔ اتحاد ۔ یکجانر مادی ہونے کی حالت ۔
Synoecize Verb قدیم یونان متحد کرنا شہروں یا دیہاتوں کو ۔ ایک صدر مقام ضلع کے تحت لانا ۔
Synoecous Adjective یکجا نرمادی ۔
Synoecy Noun حیوانیات ہم باشی جس میں مہمانوں کے ساتھ غیر جانبدارانہ سلوک کیا جا تا ہے ۔
Synomosy Noun قدیم یونان سیاسی جماعت جس کے ارکان اتحاد کے لئے حلف لیتے تھے ۔
Synoneurosis Noun اتحاد رباطی
Synonial chondroma Noun زلالی تھیلی میں کری بننا
Synonial chondromatosis Noun کبھی کبھار جوڑ کی زلالی تھیلی یابند ھن وغیرہ مین کری بن جاتی ہے اور اور اس کی متعرد کریاں بنتی ہیں
Synonial solitary Noun زلالی تھیلی
Synonym Noun مترادف یا ہم معنی مفظ ۔ قریب قریب ہم معنی نام ۔
Synonym junior Adjective جونیئر سائنونیم ۔ اصول تجینس کے دو مترادفات میں سے بعد میں شائع ہونے والا ۔
Synonym senior Adjective سینئر سائنونیم ۔ اصول تجنیس کے دو مترادفات میں سے پہلے شائع ہونے والا ۔
Synonymatic Adjective مترادف سے متعلق ۔ مرادف کا ۔ ہم معنی الفاظ کا ۔ جس میں ہم معنی الفاظ لا ئے گئے ہو ں ۔
Synonymic synonymical
Synonymically مترادف کے طورپر ۔
Synonymicon Adjective سائنو نائمی کان ۔ لغت مترادف ۔
Synonymics Noun دیکھو ۔
Synonymist Noun مترادفات کی فہرست بنانے والا ۔
Synonymity Adjective سائنونمیٹی ۔ نظام مترادف ۔
Synonymize Verb نام یا لفظ کا مرادف بنانا یا مہیا کرنا ۔
Synonymous Adjective ہم معنی مترادف ۔
Synonymous definition Noun, Adjective ( فلزیات ) مترادف تعریف ۔
Synonymously Adverb مترادف یا ہم معنی الفاظ کے طور پر ۔
Synonymousness Noun مرادف یا ہممعنی ہونا ۔
Synonymy Noun ہم معنی ہونے کا وصف ۔ ہم معنویت ۔ تحریر و تقریر میں مرادفات کی تکرار یا ان کا استعمال ۔
Synophthalamus Noun ادغام محجری ، دو سخت ٹھوس اجسام کا ادغام
Synopsis Noun خاکہ ۔ کسی موضوع کے بارے میں اجمالیہ جیسے کسی ناول ۔ ڈرامے یا فلم کا ۔ خلاصہ ۔ ملخص ۔
Synopsize Verb اختصاریہ یا اجمالیہ لکھنا ۔ خاکہ تیار کرنا ۔