English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synopsized Verb اختصاریہ یا اجمالیہ لکھا ۔
Synoptic chart Noun موسمیات اجمالی نقشہ ۔ اجمالی موسمی۔
Synoptic gospel Noun متی ۔ مرقص اور لوقا کی انجیلیں جو واقعات کو ایک ہی مشترک نقطہ نظر سے پیش کرتی ہیں ۔
Synoptic gospels Noun کتب متفقہ مٹی مرقس اور لو قاکی انجیلیں جس کی ترتیب یکساں ہے ۔
Synoptic mateorology Noun موسمیات کاوہ شعبہ جواجمالی نقشہ کواستمعال کرتاہے ۔
Synoptic synoptical
Synoptically Adverb اجمالیہ یا اختصاریہ کے طور پر ۔ خلاصے کی صورت میں ۔ ہم نظری طور پر ۔
Synoptist Noun اناجیل ثلاثہ میں سے کسی کا مصنف ۔
Synoptophore Noun آ نکھ کے عضلات کے عدم توازن کو جانچنے کا آلہ ۔
Synorchism Noun خصیوں کاجزوی یا مکمل التصاق ۔
Synorogenic Adjective کوہی حرکت سے پیدا ہونے والا ۔
Synoscheos Noun عضو تناسل اور فوطوں کا غیر طبعی التصاق
Synosteography Noun تشریح وصفی مفاصلی
Synosteology Noun مبحث المفاصل ، مفاصلیات ، علم المفاصل
Synosteosis Noun اتحاد عظمی ، ہڈیوں کا غیر طبعی طور پر باہم جڑ جانا
Synostose Verb صلابت مفاصل کے زریعہ جو ڑنا۔
Synostosis synosteosis
Synostotic Adjective صلایت مفاصل کی صورت ۔
Synostotically Adverb صلابت کے ذریعے ۔
Synotia Noun کانوں کا کنپٹی کے ساتھ چپکے ہونا
Synotus Noun طویل چمگادڑ
Synovectomy Noun شَقِ مُفَصَّل ۔ سائینوئیل جھِلّی کا قَطَع کَرنا
Synovia Noun ایک روغنی سیال مواد جو انڈے کی سفیدی کی طرح ہوتا ہے ۔ زلال ۔
Synovial Adjective لعاب مفاصل کا ۔ زلالی ۔
Synovial bursal Noun چکنے پانی کی تھیلی یہ تھیلی زیر جلد زیر عضلات اور زیر بندھن ہوتی ہے
Synovial capsule Noun کیسہ زلالی
Synovial cell Noun ریشہدار گوشت کے چھلکے جو ہلنے والے جوڑ کے سیال مادہ کی تھیلی اور کری کے درمیان ہوتا ہے
Synovial crypt Noun جوڑ کی زلالی جھلی میں طاقچہ
Synovial diversion Noun عطفہ زلالی
Synovial fluid Noun ر طوبت زلالی ۔ زلال ۔