English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synesis Noun جملے کی ساخت ۔ اسلوب ساخت کو بعض اوقات بالائے طاق رکھتے ہوئے ۔
Synesthesia Noun متلازم احساس ۔ مشار کی احساس ۔
Synesthesia synaesthesia
Synesthesialgia Noun پر درد مشار کی احساس
Synesthesis Noun انتقال درد ، مشار کی احساس
Synesthete Noun مشار کی احساس رکھنے والا ۔
Synesthetic Adjective مشار کی احساس سے متعلق ۔
Synesthetic synaesthetic
Synfuel Noun تالیفی ایندھن ۔
Syngameon Noun آبادی کا وہ حصہ جو بالواسط مورثہ کا تبادلہ آپس میں کر سکے ۔
Syngamiasis Noun ایک قسم کے کیچوئے سے پیدا ہونے والی بیماری ۔
Syngamic Adjective جنسی توالد سے متعلق ۔
Syngamid Adjective کیچوئے کی ایک جنس سے متعلق ۔
Syngamus Noun رشتہ نما کیڑوں کی ایک جنس ۔
Syngamy Adjective سائنوگیمی ۔ مل زواجیت ۔
Synganathidae Adjective سین گینا تھیڈا ۔ مچھلیوں کا خاندان جس میں دریائی گھوڑے اور پائپ فش شامل ہیں ۔
Syngenesia Noun زدبروصلی ۔ مل زیرہ دانی ۔
Syngenesian Adjective نباتیات زد بر پیوستہ ۔ مل زیرہ دہانہ ۔ زربر کے زریعہ ملا ہوا ۔
Syngenesio transplantation Noun ایک ہی جنس کے افراد کے مادے یا نسیجوں کی پیوندکاری ۔
Syngenesious Adjective تولیہ جماعی ۔
Syngenesis Adjective سین جینیسز ۔ تناسلی جماع ۔ نر مادی تولید ۔ جنسی تولید ۔
Syngenetic Adjective تناسلی جماعتی کا ۔
Syngenic Adjective علم توالد تناسل کی دو سے یکساں ۔ توالدی طور پر ایک طرح کا ۔
Syngenite Noun ایک معدنی شے جو بے رنگ یا سفید بلور کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
Syngignoscism Adjective ہپناٹزم ۔
Syngnatha Noun ہزار پایان ۔ صد پایان ۔
Syngnathid Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Syngnathidae Noun لمبی تھوتھنی والی مچھلیوں کی ایک جنس جس میں دریائی گھوڑا وغیرہ شامل ہیں ۔
Syngnathoid Adjective لمبی تھوتھنی والی مچھلیوں سے متعلق یا مشابہ ۔
Syngnathous Adjective سونڈ والی مچھلی جس کے جبڑے مل کر سونڈ کی شکل پیدا کرتے ہیں ۔