English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syndicate Noun سنڈیکیٹ ۔ تعاونی انجمن ۔ مجلس سنڈیکیٹ ۔
Syndicate rooms Adjective وہ کمرہ جہاں سنڈیکیٹ کام میں مشغول ہو ۔
Syndicated Verb آرٹیکل بیچا ۔
Syndication Noun سنڈیکیٹ قائم کرنا ۔ مجلس بنانا ۔
Syndicator Noun سنڈیکیٹ کا رکن ۔
Syndlcalist Noun سنڈیکل ۔ انجمن کار ۔
Syndresis Noun حفظ ماتقدم
Syndrome Adjective سینڈروم ۔ علامات کا اجتماع ۔ جو کسی جسم کی ابنارمل کیفیت کی نشاندہی کرتی ہیں ۔
Syndrome down Noun پیدائشی حالت جس میں دماغی خلل ہوتا ہے اور چہرہ منگول قوم کے افراد سے مشابہ ہوتا ہے
Syndrome dumping Noun وہ علامات جو بعض دفعہ معدے کی جراحی کے بعد ظاہر ہوتی ہیں
Syndromic Adjective اجتماع علامات کی کیفیت کا ۔
Syndyasmian Adjective متاعی ۔
Syne Adverb دیکھو ۔
Synearesis syneresis
Synecdoche Noun مجاز مرسل ۔ ایک قسم کا استعارہ جس میں جزو کل کو یا کل جزو کو پیش کرتا ہے ۔
Synecdochic synecdochical
Synecdochical Adjective مجاز مرسل کے زریعہ بیان کیا ہوا ۔
Synecdochically Adverb مجاز مرسل کی صورت لیتے ہوئے یا اس کے انداز پر ۔
Synecdochism Noun مجاز مرسل کا استعمال ۔
Synechdoche Noun مجاز مرسل ۔
Synechia Noun التصَّاق ۔ حِصّوں کا غَیر مَعمُولی مِلَاپ
Synechism Noun فلسفہ تسلسلیت
Synechthry Adjective معاندانہ طفیلی پن ۔
Synecologic synecological
Synecological Adjective مِل نباتات سے متعلق ۔
Synecologically Adverb ہم نباتی ماحولیات کے واسطے ۔
Synecologist Adjective سینکولوجسٹ ۔ متحد نباتات کا ماہر ۔
Synecology Adjective سینکولوجی ۔ مل جل کر رہنے والوں کے ماحول کا علم ۔ مختلف انواع کے کسی مخصوص علاقہ میں باہمی ارتباط کا مطالعہ ۔
Synecphonesis Noun ادغام تلفظی ۔
Synecrosis Noun باہم ضرر رساں افراد یا آبادی