English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syndactylus Noun التصاق الاصابع
Syndactyly Noun پَیوَستَہ انگَشتی ۔ جھِلّی والی اُنگلیاں
Syndectomy Noun غباری پردہ چشم پر عمل جراحی عملیہ غمامی
Syndelphus Noun خاص قسم کا توام (جڑواں بچے عفریت نما) مسخوط
Syndentically Adverb روابطی طور پر ۔
Synderesis Noun نفس محافظ ۔
Syndesis Noun دیکھیے ۔
Syndesis synapsis Noun عصبی خلیوں کا باہم ملنا
Syndesm Noun رباط ، الحاقی بافت
Syndesmectopia Noun رباط کا اپنی جگہ پر نہ ہونا
Syndesmitis Adjective سوزش رباطات ہندیوں کی سوزش ۔
Syndesmo Noun رباط ۔ جھلی دار بند ۔
Syndesmography Noun ترکیب اربطہ ۔ رباط نامہ ۔ رباط نگاری ۔
Syndesmology Adjective رباطات و استخوان کا علم ۔
Syndesmoma Noun رباطی گلٹی ، سلعہ رباطی
Syndesmoplasty Noun رباط کی پلاسٹک سرجری
Syndesmos Adjective سندھنی ۔
Syndesmosis Noun پیوند رباطی ۔ ہڈیوں کا رباطات ۔ عظام ۔
Syndesmotomy Noun رباطی پیوند شگافی ، قطع رباطات
Syndet Noun رباط تراشی ۔
Syndetic Adjective روابطی ۔ باندھنے کا کام دینے والا ۔ بندھن ۔ جوڑنے والا ۔ مباشرتی ۔
Syndetical Adjective عطفیہ ۔ روابطی ۔
Syndetically Adverb جوڑتے ہوئے ۔
Syndic Noun باقاعدہ منتظم ۔ کسی ادارے کی جانب سے کاروباری اختیارات اور ذمہ داریوں والا شخص ۔
Syndical Adjective انجمن کا ۔ کسی یونین کا ۔ اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے ۔
Syndical chamber Noun ٹریڈ یونین ۔
Syndicalism Noun انجمن کاری ۔ ایک قسم کی مزدور یونین کی ترقی یافتہ شکل جو فرانس سے ابھری ۔
Syndicalism econ Adjective انجمن کاری ایک قسم کی مزدور یونین کی ترقی یافتہ شکل جو فرانس سے ابھری ۔
Syndicalist Noun کسبی اشتراکیت کا حامی ۔
Syndicalistic Adjective سنڈیکلی انداز میں ۔ انجمن کارانہ ۔