English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Syncopated Adjective مختصر ۔ مجمل ۔ چھوٹا کیا ہوا ۔ محذوف یا مُرخّم ۔
Syncopater Noun جاز موسیقی بجانے والا ۔
Syncopation Noun تاکید تال کا مبادلہ ۔ ترخیم میانی ۔ حذف میانی ۔
Syncopative Adjective حذف شدہ ۔
Syncope Noun ترخیم ۔ عمل تحذیف ۔ سکتہ ۔ غشی ۔ غشی کی وجہ سے ۔
Syncope anginosa Adjective درد دل ۔
Syncopic Adjective جو غشی کی حالت میں ہو ۔ بے ہوش ۔
Syncopist Noun حذف کرنے والا ۔
Syncotyledonous Adjective فلقہ پیو ستہ ۔ تخم جن میں دالیں ملتی ہوں ۔
Syncranterian Adjective جس کے دانت مسلسل ہوں ۔
Syncretic Adjective اتحاد پسندانہ ۔ اتحاد مذہب کا ۔
Syncretism Noun امتزاج ضدین ۔ کسی فلسفے ۔ مذہب میں کٹر ۔ مخالف ۔
Syncretist Noun, Adjective اجتماع نقیضین کا حامی ۔
Syncretistic Noun اتحاد پسندانہ ۔ اتحاد مذاہب کا ۔
Syncretistic syncretic
Syncretize Verb متحد کرنا یا متحد ہونا ۔
Syncronize Verb ہم وقت ہونا ۔ معاصر ہونا ۔ ایک ہی وقت اور رفتار سے چل پڑنا یا عمل پیرا ہونا ۔
Synctium Noun دیکھو ۔
Syncyte Noun حیوانات کثیر نواتی خلیہ ۔
Syncytial Adjective کثیر نواتی خلیے کا ۔
Syncytial endometriosis Noun اندرون رحم کی غیر خبیث رسولی
Syncytial virus respiratory apparatus Noun ایک قسم کا وائرس جو چھوٹے بچوں کو بعض دفعہ ہلاکت کے قریب پہنچا دیتا ہے بڑی عمر کے بچے اس کی زد میں نہیں آتے
Syncytium Adjective سائن سائیٹیم ۔ سائٹوپلازم کا تودہ ۔ جو اکلوتی پلازمہ جھلی میں ملفوف ہوتا ہے ۔ اور متعدد نیو کلی رکھتا ہے ۔
Syncytoid Adjective کثیر نوایی خلیے سے مشابہ ۔
Syndactyl Adjective پیوستہ انگشت ۔ جھلی سے جڑی ہوئی انگلیاں یا پنجوں کا ۔
Syndactyl syndactyle
Syndactyle Noun پیوستہ انگشت ، جڑی ہوئی انگلیاں
Syndactylia Noun پیوستہ انگشتی ۔
Syndactylic Adjective دیکھو ۔
Syndactylism Noun پیوستہ پائی ۔ پیوستہ انگشتی ۔