English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synchronous capacitor Noun ہم وقت چارج دان ۔
Synchronous communications Noun سنکرونس کمیونیکیشنز ۔ کمپیوٹر ٹو کمپیوٹر کمیونیکیشنز جس میں ٹرانسمشنز بھیجنے اور وصول کرنے والی مشینوں کے مابین اوقات کو ہم وقت کردیا جاتا ہے ۔
Synchronous graphics ram Noun سنکرونکس گرافکس آر اے ایم ۔ ڈائنامک ریم کی ایک شکل جسے تیز رفتاری تھری ڈی گرافکس کے لیے درکار ہائی والیول ڈیٹا ٹرانسفرز ویڈیو اور میموری سے تعلق رکھنے والی دوسری ایپلیکیشنز کے لیے بہتر بنایا گیا ۔
Synchronous motor Noun وہ برقی الہ یا کل جس کی رفتار برقی رو کے تعدُد کے مطابق کم و بیش ہوتی رہتی ہے ۔
Synchronous orbit Phrase ہم وقتدوراں مدار : ساکن مدار ، مضنوعی ارضی سٹلائٹ کا مدار جو چوبیس گھنٹے کا عرصہ رکھتا ہو ۔
Synchronous protocol Noun سنکرونس پروٹوکول ۔ گائیڈ لائنز کا ایک سیٹ جسے کمپیوٹرز کے مابین معیاری سنکرونس کمیونیکیشنز کے لیے فروغ دیا گیا یہ عموما بٹ سٹریم ٹرانسمشن یا تسلیم شدہ کریکٹر کوڈز پر مبنی ہوتا ہے ۔
Synchronous synchronal
Synchronously Adverb ساتھ ساتھ ۔ ایک وقت میں ۔
Synchronousness Noun ہم وقت ہونا ۔ ہم وقتی ۔ ہم عصری ۔
Synchrony Noun ہم وقتی واقعات کی ۔ ہم دور ترتیب ۔
Synchroscope Noun دیکھو ۔
Synchroscope synchronoscope
Synchrotron Noun سُرع برقیات ۔ ۔ سنکروٹرون ۔
Synchrotron radiation Noun تقطیب شدہ تابانی جو کسی بار دار ذرّے سے خارج ہو جو کسی مقناطیسی مدار میں گھوم رہا ہو ۔
Synchysis Noun سیالیت زجاجیہ ۔ لبات زجاجیہ ۔
Synchytrium Noun طفیلی سماروغ کی ایک جنس ۔
Synclastic Adjective پوری سطح میں یکساں خم رکھنے والا پورا مقعر یا پورا محدب ۔
Synclinal Adjective نیچے کی طرف ڈھلاو سے جوف کی شکل پیدا کرنے والی ۔ کاسی ۔ ہم میلانی ۔
Synclinal axis Noun محور جوفی ۔ وہ خط جہاں انطباق کی دو مخالف سطحیں نشیب میں ملیں ۔
Syncline Noun بالائی انداز سے پڑی ہوئی کوئی سلوٹ ۔ کاسی لف ۔ ہم میلانی سلوٹ ۔ کاسی سلوٹ ۔
Synclinorial Noun کاسی ساخت سے متعلق ۔
Synclinorium Noun ارضیات کاسی ساخت ۔
Synclitic Adjective پیڑو کے محورہ سے متوازی ۔
Synclonous ballismus Adjective رعشہ ۔
Synclonus Noun غیر طبعی حرکت ارتعاشی ، امراض تشنجیہ
Syncongestive apparatus Noun مشترک امتلائی سوزش زائدہ
Syncopal Adjective طب غشی ۔ غش کا ۔
Syncopal fever Noun بے ہوشی کا بخار
Syncopal syncopic
Syncopate Verb کسی غنانی ٹکڑے میں بایں صورت ۔