English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synchrinized swimming Noun پیراکی کی نمائش جس میں ایک یا زیادہ پیراکوں کی حرکتوں کو موسیقی کی دھن کے ساتھ ہم وقت کر دیا جاتا ہے ۔
Synchro Adjective خود کار ۔ خودبخود گیر بدلنے والا ۔
Synchro mesh Adjective خودبخود گیر بدلنے والا ۔
Synchro shutter Noun کیمرہ ایک قسم کا مُندن جس کے کھلتے ہی لمعی روشنی جل اٹھتی ہے ۔
Synchro sunlight Noun سورج کی روشنی کے ساتھ لمعی روشنی کے استعمال کرنے سے متعلق ۔
Synchrocyclotron Phrase سنکرو سائیکلوٹرون : سائیکوٹرون کی ایک قسم ۔
Synchroflash Adjective عکاسی ۔ بیک وقت لشکارا ۔ فلیش لیمپ اور کیمرے کے شٹر ۔
Synchromesh Noun ( امریکہ ) موٹر کار کا خود بخود بلا آواز گیئر بدلنے والا آلہ ۔
Synchronal Adjective شاز ہم وقت ۔ معاصر ۔ ہم عصر ۔
Synchroneity Noun دو یا زیادہ واقعات کو جو الگ الگ وقتوں پر واقع ہوئے ہوں ایک ہی تصویر میں پیش کرنا ۔
Synchronic synchronical
Synchronically Adverb ساتھ ساتھ یا ایک ہی وقت میں ۔ ہم وقتی یا ہم زمانی طور پر ۔
Synchronicity Noun زمانی اتفاق ۔ دو باتوں کا خصوصاً بغیر کسی منطقی سبب کے ایک ساتھ واقع ہونا ۔ جو کسی لحاظ سے عجیب یا معنی خیز ہو ۔
Synchronism Noun دیکھو ۔
Synchronistic Adjective ایک ہی زمانے کے ۔ ہم وقت ۔ ہم دور ۔ ہم عصر ۔
Synchronistic synchronistical
Synchronistically Adverb ایک وقت میں ۔ ساتھ ساتھ ۔
Synchronization Noun دیکھو ۔
Synchronize Verb بر وقت مطابقت کرنا ۔ ہم عصر ہونا ۔ ساتھ ساتھ واقع ہونا ۔ گھڑیوں میں ایک ہی وقت ہونا ۔
Synchronize gear changing Noun گیئر بدلنے کی ایک تدبیر جس میں دونوں گیئروں کو ایک ہی رفتار پر لے آیا جاتا ہے ۔
Synchronized Verb مطابقت رکھی ۔
Synchronized shifting Noun دیکھو ۔
Synchronized swimming Noun کئی آدمیوں کا موسیقی کے ساتھ ساتھ یکساں ہاتھ پاوں چلا کر تیرنے کا عمل ۔
Synchronizer Noun ہم وقت بنانے والا ۔ ہمعصر بنونے والا ۔
Synchronizing Adjective ہم وقت ۔ ہم وقت بنانے والا ۔
Synchronograph Noun ایک قسم کا خود کار تلغراف ۔
Synchronological Adjective متوازی واقعات کا یا اس سے متعلق ۔
Synchronology Noun متوازی واقعات ۔
Synchronoscope Noun ہم دوری نما ۔ فرق دوری نما ۔
Synchronous amputation Noun متعدد جگہ سے کاٹنا