English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Synarthrosis Adjective سائنارتھروسز ۔ ثابت جوڑ ۔ ہڈیوں کا ایسا جوڑ جس میں ہڈیاں حرکت نہ کر سکیں مثلا کھوپڑی اور دانت ۔
Synarthrosis synarthrodia
Synastria Noun علم النجوم اجتماع کو اکب ۔ دو اشخاص کی تقدیروں پر ستاروں کے اثرات کا سنجوگ ۔
Synastry Noun دیکھو ۔
Synauloepha Noun قواعد کسی لفظ کت آخری حرف علت کی آواز کا دوسرے حرف کے ابتدائی حرف کی آوازیں ضم ہو جانا ۔
Synaviparous Noun زلال زا ، سیال زلالی پیدا کرنے والا
Synaxarion Noun کسی والی کے سوانح حیات جو اجتماعی عبادت میں پڑھی جاتے ہیں ۔ ایسے سوانح حیاتوں کا مجموعہ ۔
Synaxarist Noun ولی کے سوانح حیات لکھنے والا ۔
Synaxis Noun محفل عبادت ۔ جماعت ۔ خصوصا عشائے ربانی کے لئے ۔
Synbranch Adjective مچھلی کی ایک جنس سے متعلق ۔
Synbranchidae Noun لمبی مچھلیوں کی ایک جنس جو میٹھے اور کھارے پانی میں پائی جاتی ہیں ۔
Sync Noun عین زمائی مطابقت ۔ مطابقت داری ۔ عین مطابقِ وقت بونا یا کرنا ۔
Syncanthus Noun آنکھ کے دیدے کا آنکھ کے حلقہ سے جڑ جانا
Syncarp Noun مرکب ثمر ۔ اثماریہ ۔
Syncarpous Adjective مرکب ثمر کا ۔ مل پھلا ۔ پیوستہ ثمرہ ۔ جس میں مرکب ثمر ہوں ۔
Syncarpus Adjective پیوند پھل ۔
Syncarpy Noun مرکب ثمر ہونا ۔
Syncategorem Noun منطق الفاظ جو آزارانہ استعمال نہ کئے جائیں بلکہ صرف دوسرے لفظ کے ساتھ ہی استعمال کئے جائیں ۔
Syncategorematic Adjective منطق غیر مواطی ۔ معقول مع الغیر ۔
Syncellus Noun کلیسا کا بڑا عہدہ دار جو رئیس کلیسا کے ساتھ رہتا ہے اور بعد میں اس کی جگہ لے لیتا ہے ۔
Syncephalus Adjective توام جنین جن کے سر آپس میں مل کر ایک ہو جائیں ۔
Syncerebrum Noun دماغ جو کئی قطعوں میں بٹا ہوتا ہے مثلا کیڑوں کا ۔ متعدد حلقوں والا بھیجا ۔
Syncheria Noun جسم کی ایک طرف لگائی جانے والی قوت کا جسم کے دونوں طرف محسوس ہونا
Synchia Adjective غیر قدرتی میل ۔
Synchilia Noun پیدائشی طور سے ہونٹوں کا باہم جڑا ہونا
Syncho phobia Phrase محفل کا خوف
Synchondrosial Adjective پیوند غضروفی کا ۔ کرّی جوڑ سے متعلق ۔
Synchondrosis Noun ہڈیوں کا پکا تقریباً نا قابل جنبش جوڑ جس پر جھلّی منڈھی ہوئی ہو ۔ جیسے کہ ریڑھ کی ہڈی کے منکے ۔ پیوند غضروفی ۔ کُری جوڑ ۔
Synchondrotomy Noun غضروفی جوڑ شگافی ۔
Synchorial Adjective مشترک آنول نال والے توام جنین وغیرہ ۔ ہم مشیمہ ۔