English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Synanstomisis | Noun | بہت سی وریدوں کو باہم جوڑ دینا ، التصاق اوعیہ کثیرہ |
| Synanthereous | Adjective | شاز زیرہ پیوستہ ۔ پھول جس کے زربر ملے ہوں ۔ |
| Synanthesis | Adjective | نباتیات باہم پختگی ۔ |
| Synanthetic | Adjective | جس کا بقچہؑ گل اور حامل زر ایک ساتھ پختہ ہوں ۔ |
| Synanthous | Adjective | وہ پودے جن کی پتیاں اور پھول ایک ساتھ بڑھیں ۔ |
| Synanthy | Noun | دو یا زیادہ پھولوں کی غیر معمولی باہم پیوستگی ۔ |
| Synaphe | Noun | موسیقی چار سرگم کا سنجوگ ۔ |
| Synaphea | Noun | مصرعوں یا نیم مصرعوں میں بحر کی روانی ۔ |
| Synapse | Adjective | سائی نیپس ۔ عصبی خلیوں کا اتصال ۔ |
| Synapse synapsis | — | — |
| Synapsid | Adjective | پیوستہ محرابی ۔ |
| Synapsida | Adjective | سائی نیپسیڈا ۔ معدوم شدہ رینگنے والے حیوان جن میں رینگنے والوں اور ممالیہ دونوں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ |
| Synapsis | Adjective | سائی نیپسز ۔ مادری اور پدری کروموسومز کے جوڑوں کا ملاپ تحقیقی تقسیم سے پہلے ۔ |
| Synaptase | Noun | کیمیا ایک بیضین دار خمیر جو بادام اور دوسرے تیل دینے والے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Synapte | Noun | باجماعت عبادت ۔ |
| Synaptera | Adjective | سائناٹیرا ۔ قدیم بے پر حشرات کے لیے متروک اصطلاح ۔ |
| Synaptic | Adjective | لوتیوی جوڑوں کے متعلق ۔ |
| Synaptic cleft | Noun | عصبی خلاﺅں کے شگاف |
| Synapticula | Noun | عصائی عصلہ ۔ بعض مرجان کے پردوں کے آہکی اعضاء میں سے ایک ۔ |
| Synapticulum | Noun | عصائی وصلہ ۔ |
| Synaptid | Noun | ایک قسم کا حلزون بحری ۔ |
| Synaptidae | Noun | حلزون بحری کی ایک جنس ۔ |
| Synaptology | Noun | معانقہ عصبی خلایا کا مطالعہ ۔ |
| Synaptosauria | Noun | رینگنے والے جانوروں کی ایک نوع ۔ |
| Synarchy | Noun | مشترک حکومت ۔ شریک شاہی ۔ |
| Synartherdia | Adjective | گھٹنوں کی اکڑن ۔ |
| Synarthodial | Adjective | ثابت جوڑ سے متعلق ۔ مفصل بے حرکت سے متعلق ۔ |
| Synarthrodia | Noun | دیکھو ۔ |
| Synarthrodial | Adjective | ثابت جوڑ والا ۔ |
| Synarthrodially | Adverb | پیوندی حرکت نہ کرتے ہوئے ۔ |