English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Symptosis | Noun | ضعف شدید ، ہبوط ، انحطاط کلی |
| Sympus | Noun | ایک قسم کا خلقی نقص جس میں نچلے اعضاء ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Sympus acephalus | Noun | پائوں جڑے ہوئے اور بے سرا |
| Syn | Adjective | سائین ۔ سابقہ ۔ ساتھ ۔ باہم ۔ |
| Synacesthesia | Noun | مشار کی احساس |
| Synacmic | Adjective | نباتیات جس کا بقچہؑ گل اور حامل زر ایک ساتھ پختہ ہو ۔ |
| Synacmy | Noun | نباتیات ہم پختگی ۔ |
| Synacthen | Noun | تجارتی نام ہے ۔ ٹیسٹ روکو سا کرین کا ۔ |
| Synacthen test | Noun | ایڈرینَل کارٹیکس سے سَٹیرائیڈ ہَارمُونز کا زائد اخرَاج کیا جاتا ہے ۔ رَدِّعمَل کی کَمی ایڈرینَل کارٹیکس کی غَیر موجُودگی کو ظَاہَر کَرتی ہے |
| Synadalphus | Noun | ایک جسم کے ساتھ آٹھ اعضاء والا (مسخوط ، عفریت) |
| Synadelphic | Noun | باہم عمل |
| Synadelphite | Noun | ایک معدنی شے جو سیاہ منشوری بلور میں ہوتا ہے ۔ |
| Synaeresis | Noun | دو حروف علّت کو ملا کر مخلوط حرف علّت بنانے کا عمل ۔ دو حروف علّت کو ایک رکن میں شامل کرنا ۔ |
| Synaesthesia | Noun | نفسیات مشار کی احساس ۔ ہم حسی ۔ |
| Synaesthesia synesthesia | — | — |
| Synaesthetic | Adjective | مشا کی احساس سے متعلق ۔ |
| Synagogal synagogical | — | — |
| Synagogical | Adjective | دیکھو ۔ |
| Synagogue | Noun | یہودیوں کی مسجد ۔ یہودیوں کی عبادت ۔ یہودیوں کا عبادت خانہ ۔ |
| Synagogue synagog | — | — |
| Synalar | Noun | تجارتی نام ہے ۔ |
| Synalgia | Adjective | اشرا کی درد ۔ |
| Synalgic | Noun | درد شرکی سے متعلق |
| Synallagmatic | Adjective | دو طرفہ شرائط پر مبنی معاہدہ ۔ |
| Synallaxine | Adjective | افریکی چڑیوں کی ایک جنس سے متعلق یا اس جنس کا ۔ |
| Synaloepha synaiepha synalephe | — | — |
| Synandrium | Adjective | سائینڈریئم ۔ متحدہ زر ریشے ۔ زر ریشی انبار ۔ |
| Synangial | Adjective | اجتماعی یا مشترک شریان سے متعلق ۔ |
| Synangic | Adjective | دیکھو ۔ |
| Synangium | Noun | نباتیات بعض قسم کے سرخس کے تخمل کا ڈھیر ۔ |