English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Switched ethernet | Noun | سوئچ ایتھرنیٹ ۔ ایک ایتھرنیٹ نیٹ ورک جو ایتھرنیٹ ہب کی بجائے ہائی سپیڈ سوئچ سے تیزی سے گزرتا ہے ۔ |
| Switched line | Noun | سوئچڈ لائن ۔ ایک معیاری ڈائل اپ ٹیلیفون کنکشن لائن کی قسم جو اس وقت قائم ہوتی ہے جب ایک کال کو سوئچنگ لوکیشن سے گزارا جاتا ہے ۔ |
| Switched on | — | — |
| Switchel | Noun | ایک مشروب جو راب اور پانی سے بنتا ہے ۔ |
| Switcher | Noun | قینچی گیر ۔ ریل کی پٹڑی بدلنے والا ۔ کانٹے والا ۔ |
| Switcheroo | Noun | متبادل ۔ کسی ناول ۔ خیال ۔ چیز ۔ |
| Switchgear | Noun | برقی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ موٹر گاڑی میں لگے ہوئے بجلی کے کھٹکے ۔ |
| Switching | Noun | برقیات جوڑ توڑ ۔ |
| Switching angle | Noun | گولہ اندازی فائر کے درمیان کا زاویہ ۔ |
| Switching engine | Noun | دیکھو ۔ |
| Switching hub | Noun | سوئچنگ ہب ۔ ایک مرکزی آلہ سوئچ جو نیٹ ورک کی انفرادی کمیونیکیشنز لائنوں کو آپس میں منسلک کرتا ہے اور پیغامات اور پیکٹس کو نیٹ ورک پر کمپیوٹرز کے درمیان بھجواتا ہے ۔ |
| Switching limits | Noun | ریل کے آخری اسٹیشن کے علاقے کا احاطہ ۔ |
| Switching locomotive | Noun | دیکھو ۔ |
| Switchkeeper | Noun | ریل کی پٹری کے کلوں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ |
| Switchman | Noun | کانٹے والا ۔ ریل پٹڑیوں کے کانٹے بدلنے والا ۔ |
| Switchover | Noun | تبدیلی ۔ |
| Switchyard | Noun | ریل گاڑیوں کے جوڑنے یا الگ کرنے کے لیے کانٹا بدلنے والا رقبہ ۔ |
| Swith swithe | Adverb | جلدی سے ۔ فی الفور ۔ جھٹ پٹ ۔ |
| Swith swiths | Adverb | فی الفور ۔ جلدی سے ۔ |
| Swithboard | Noun | سو یچ بورڈ۔کلید تختہ |
| Swither | Noun, Verb | جھجکنا ۔ تامل کرنا ۔ گومگو میں ہونا ۔ شک ۔ بے یقینی ۔ |
| Switzer | Noun, Adjective | دیکھو ۔ |
| Switzerland | سوئزر لینڈ ۔ | |
| Swive | Verb | مجامعت کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ |
| Swivel | Verb | مڑنا/ موڑنا ۔ |
| Swivel bridge | Noun | دیکھو ۔ |
| Swivel chair | Noun | گھمانی کرسی ۔ چُول چَھلّے پر اُفقا گھوم جانے والی کرسی کی نشت ۔ |
| Swivel eye | Noun | بھینگا پن ۔ چشم لوچ ۔ |
| Swivel eyed | Adjective | بھینگا پن ۔ احول ۔ |
| Swivel gun | Noun | چھوٹی بندوق ۔ |