English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Switch line Noun دفاعی فوجی مورچہ ۔
Switch lock Noun ریل کی قینچی کا تالا ۔
Switch man Noun سوئچ مین ۔ قینچی والا ۔ دیکھو ۔
Switch off the candle Phrase موم بتی بجھا دو
Switch off the fan you boy
Switch off the light بتی بند کردو ۔
Switch off the light of bathroom Phrase غسل خانے کی بتی بجھا دو
Switch on the computer Phrase کمپیوٹر چلا دو
Switch on the fan Phrase پنکھا چلا دو
Switch on the light Phrase بتی جلا دو
Switch on the light please
Switch on the lights of rooms Phrase کمروں کی بتیاں جلا دو
Switch on the tube light Phrase ٹیوب لائٹ جلاؤ
Switch over
Switch plate Noun سوئچ بکس کا وہ پتر جس سے سوئچ باہر نکلا رہتا ہے ۔
Switch plug Noun برقی آلات میں لگانے کا پرزہ ۔
Switch position Noun دیکھو ۔
Switch rail Noun ریل کی قینچی ۔
Switch signal Noun قینچی سگنل ۔ جھنڈا ۔
Switch sorrel Noun سنتھا
Switch tail Noun مچھلیوں کی بعض قسمیں ۔لمبی دم جسے پھٹکارا جاسکے ۔
Switch tower Noun چھوٹا مینارہجس پر سے ریل کی قینچی یا جھنڈے کی نگرانی کی جاتی ہے ۔
Switchable Adjective قابل تبدّل ۔ تبدیل کرنے کے قابل ۔ بدلنے کے قابل ۔
Switchback Noun بہت سے متبادل موڑوں والی ڈھلوان سڑک ۔ جیسا کہ پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے ۔
Switchbacker Noun کلا ریل پر چرھنے والا ۔
Switchblade Noun کمانی دار جیبی چاقو ۔ کمانی والا چاقو ۔ عام استعمال کا چھوٹا اوزار ۔
Switchblade knife Noun کمانی دار جیبی چاقو ۔ بٹن دبانے سے کُھلنے بند ہونے والا چاقو ۔
Switchboard Noun سوئچ بورڈ ۔ کلید تختہ ۔ وہ بورڈ جس پر بجلی کے بٹن لگے ہوتے ہیں ۔
Switched Verb سوئچ لگایا ۔
Switched configuration Noun سوئش کنفگریشن ۔ ایککمیونیکیشنز لنک جس میں ایک سگنل کو متعدد ممکنہ منزلوں تک بھجوادیتا ہے ۔