English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swish tail | Noun | لمبی دم جس کو پھٹکارا جا سکے ۔ |
| Swished | Verb | ہوائی گولہ بنا ، ہوا میں آواز پیدا کرتے گزرا ۔ |
| Swisher | Noun | لڑاکا ۔ ضرب لگانے والا ۔ |
| Swishingly | Adverb | سنسناتے ہوئے ۔ |
| Swishy | Adjective | سنسناتی آواز والا ۔ |
| Swiss | Noun | سویٹزر کا باشندہ ۔ بانکا ۔ |
| Swiss catchfly | Noun | ایک قسم کا کمیاب مگس گیر پودا جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ |
| Swiss cheese | ہلکے پیلے یا سفید رنگ کا جما ہوا پنیر جس میں بے شمار سوراخ ہوتے ہیں ۔ | |
| Swiss cheese plant | Noun | ایک گھریلو بیل جو بغیر زمین کے اُگتی ہے اور اس کے پتّوں میں پنیر کی طرح مسام ہوتے ہیں ۔ |
| Swiss guard | پوپ کے محافظوں میں سے ایک | |
| Swiss roll | Noun | ایک مخروطی شکل کا کیک ۔ اسپنج کیک کے ٹکڑے پر جام وغیرہ لگا کر لپیٹا ہوا ۔ |
| Swiss steak | Noun | گوشت کا دہیز گول قتلہ ۔ ٹماٹر پیاز اور مسالوں میں دم دیا ہوا ۔ |
| Swiss sword | Noun | ایک قسم کی تلوار جسے سولہویں صدی عیسوی میں سوسائٹی فوج استعمال کرتی تھی ۔ |
| Swissing | Noun | سوتی کپروں پر استری کرنے کا ایک طریقہ جس سے کپڑے چکنے ہو جاتے ہیں ۔ |
| Switch | Noun | سونچ ۔ کوئی نرم لچکیلی ٹہنی یا چھڑی ۔ |
| Switch and spurs | Noun | بہت جلدی سے ۔ فورا ۔ |
| Switch bar | Noun | پٹی جو ریل کی قینچی میں یا برقی آلات میں لگی رہتی ہے ۔ |
| Switch box | Noun | سوئچ کا ڈبہ ۔ |
| Switch cane | Noun | جنوبی امریکا کی ایک گھاس جو نم علاقوں میں اُگتی ہے ۔ |
| Switch engine | Noun | ریل کی قینچی کے زریعہ دوسری پٹری پر لانے والا انجن ۔ |
| Switch gear | Noun | برقیات سامان بٹن کاری ۔ سوئچ گیرہ ۔ |
| Switch grass | Noun | ایک قسم کی گھاس جس کی جڑیں دور تک پھیلی رہتی ہیں ۔دوب ۔ |
| Switch hit | Noun | بیس بال میں داہنے ہاتھ سے پھینکی گئی گیند کو بائیں ہاتھ سے اور بائیں ہاتھ سے پھینکی گئی گیند کو داہنے ہاتھ سے کھیلنا ۔ |
| Switch hitter | Noun | وہ کھلاڑی جو دونوں ہاتھوں سے بلے بازی کر سکتا ہے ۔ |
| Switch hook | Noun | ہک جس میں حاجز دستہ لگا رہتا ہے ۔ |
| Switch horn | Noun | بے شاخ سنگھ والا بارہ سنگھا ۔ |
| Switch key | Noun | ریلوے کی قینچی کی کنجی ۔ |
| Switch knife | Noun | کمانی دار چاقو ۔ جو دبانے سے خودبخود کھل جاتا ہے ۔ |
| Switch lamp | Noun | لیمپ جس کے زریعے یہ دکھاتے ہیں کہ آیا قینچی لگی ہوئی ہے یا نہیں ۔ |
| Switch lever | Noun | بیرم جو سوئچ یا بٹن کا کام دیتا ہے ۔ سوئچ لیور ۔ |