English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swingle hand | Noun | موگری سن کوٹنے کی ۔ |
| Swingle wand | Noun | سن کوٹنے کی موگری ۔ موٹا ڈنڈا ۔ |
| Swingletree | Noun | ہل یا چھکڑے کا ڈنڈا یا آڑ جس کے ساتھ راسیں بندھی ہوتی ہیں ۔ |
| Swingletree whiffletree whippletree | — | — |
| Swingling | Noun | سن کو کوٹنا ۔ کوٹنے کا عمل ۔ |
| Swingling tow | Noun | بہت موٹا سن کوٹنے کے بعد الگ ہو جانے کا عمل ۔ |
| Swingman | Noun | ان دو گھڑ سوار گلہ بانوں میں سے ایک جو گلہ کے دونوں جانب رہتے ہں ۔ |
| Swingy | Adjective | جھومتی ۔ رواں جوشیلی تان پر مبنی موسیقی ۔ چال کے ساتھ گھومنے پھرنے والا سایہ ۔ لباس وغیرہ ۔ |
| Swining | Noun | معلق ، ہلتا ہوا |
| Swinish | Adjective | سوروں جیسا ۔ خنزیری ۔ شہوانی ۔ وحشیانہ حد تک بے شرم ۔ وحشی ۔ |
| Swinishly | Adverb | بے غیرتی ۔ بے حیائی سے ۔ |
| Swinishness | Noun | بے غیرتی ۔ شہوانیت ۔ |
| Swink | Adjective | محنت ۔ مشقت ۔ |
| Swinked | Adjective | مشقت سے تھکا ہوا ۔ خستہ ۔ |
| Swinker | Noun | محنت کرنے والا ۔ مشقت کرنے والا ۔ محنتی ۔ |
| Swinmer | Noun | پیرا کوں کی خارش |
| Swipe | چرانا ۔ | |
| Swipe card | Noun | بینک وغیرہ کا اچاپتی کارڈ جس پر مقناطیسی عمل سے درج کی ہوئی عبارت برقیاتی مشین پڑھ لیتی ہے ۔ |
| Swiped | Verb | مکا مارا ، ہاتھ لہرا کر ضرب لگائی ۔ |
| Swiper | Noun | ہٹ لگانے والا ۔ لے بھاگنے والا ۔ |
| Swipes | Noun | گھٹیا آب آمیز بیر ۔ خراب شدہ بیر ۔ ہلکی بیر ۔ |
| Swiple | Noun | موگرے کا کوٹنے والا حصہ ۔ اناج کوٹنے والا سرا ۔ |
| Swipple | Noun | موگری وغیرہ سے پیٹنے کا عمل ۔ |
| Swirl | Noun, Verb | پانی کا چکر کھانا ۔ بھنور ۔ گرداب ۔ |
| Swirled | Verb | بھنور بنا ۔ |
| Swirlingly | Adverb | چکراتے ہوئے ۔ |
| Swirly | Adjective | چکر دار ۔ |
| Swirt | Verb | بھنور پرنا ۔ گردابی چکر میں آنا ۔ سر چکرانا ۔ |
| Swish | Noun, Verb, Adjective | بید یا چھڑی ہلانا ۔ بید سے مارنا ۔ چاق و چوبند ۔ |
| Swish cane | Noun, Adjective | پتلی چھڑی ۔ باریک چھڑی ۔ |