English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swing stock Noun لکڑی کا وہ ٹکڑا جس پر رکھ کر سن کو کوٹتے ہیں ۔
Swing swang Noun جھولے کی طرح آگے پیچھے حرکت ۔
Swing team Noun چھ گھوڑے سے کھینچی جانے والی گاڑی کے درمیانی دو گھوڑے ۔
Swing tool Noun نازک چیزوں مثلا گھڑی کے پرزوں پر پالش کرنے کے لئے اسے پکڑنے والا آلہ جو جھولتا رہتا ہے ۔
Swing tree Noun دیکھو ۔
Swing wheel Noun گھڑیاں کلاک کا چرخ جس کے زریعہ رقاصہؑ ساعت جھولتا ہے ۔ گھڑی کا چرخ توازنی ۔
Swing wing Noun ہوائی جہاز کا بازو جسے آگے پیچھے کیا جاسکتا ہے ۔
Swing wing Noun ہوائی جہاز کا بازو جسے آگے پیچھے کیا جاسکتا ہے ۔
Swingable Adjective جھولنے یا گھومنے والا ۔
Swingback Noun فو ٹو کیمرے کی پشت جسے خواہش کے مطابق گھما یا جا سکتا ہے ۔
Swingbin Noun پلاسٹک کا کوڑے دان ۔ کھٹکے دار ۔ کوڑا پھینکنے کا گہرہ برتن ۔
Swingboat Noun میلوں میں کشتی نما جھولا ۔ کشتی کی صورت میں بنا ہوا جھولا ۔
Swinge Verb خوب مارنا ۔ ڈنڈے سے مارنا ۔
Swinged Verb سزا دی ، چابک مارا ۔
Swingeing Adjective بہت زور دار ۔ زناٹے دار ۔ زبردست ۔
Swingeingly Adverb بڑے زور دار طریقے سے ۔
Swinger Noun رقّاص ۔
Swinggle Verb دیکھو ۔
Swinging Adjective ہلتا ہوا ۔ مُعلق ۔
Swinging boom Noun بحری بادبان کے نیچے کی لکڑی جو جہاز کے اطراف میں لٹکتی رہتی ہے ۔
Swinging bridge Noun دیکھو ۔
Swinging motion Noun جھول ۔ جھولنے کی حرکت ۔
Swinging play Noun ایک قسم کا کھیل جس میں کھلاڑی ایک دوسرے کو ہاتھ یا کمر کو پکڑ کر جھلاتے ہیں ۔
Swinging post Noun پھاٹک کا بازو کھمبا ستون ۔
Swinging ring Noun ورزش کرنے کا حلقہ جو ایک رسے سے لٹکا رہتا ہے ۔
Swinging tree Noun چھکڑے ۔ ہل وغیرہ کا جوا ۔ جوت ڈنڈا ۔
Swinging window Noun طنابی کھڑکی ۔
Swingingly Adverb دیکھو ۔
Swingle Noun, Verb پٹ سن کو چھڑ کر یا پیٹ کر سخت حصّے الگ کرنے کی چوبی موگری ۔ غلّہ چھڑنے کے سلار یا پھٹکی کی پٹخار نے والی چھڑ ۔ پٹ سن کو موگری سے پیٹنا ۔
Swingle bar Noun دیکھو ۔