English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swing boat | جھولا گاڑی ۔ کشتی کی شکل کا جھولا جو میلے وغیرہ میں بچوں کے لئے لگا یا جا تا ہے ۔ | |
| Swing bowler | Noun | ہوا میں پلٹنے والی گیند پھینکنے والا ۔ ہوا میں گُھما کر گیند پھینکنے والا ۔ |
| Swing bridge | Noun | جھولے کا پل ۔ |
| Swing bridge | Noun | جھولے کا پل ۔ |
| Swing by | Noun | ایک بین سیارات مہم جس میں خلا ئی گاڑی اپنا راستہ بد لنے کے لئے نزدیک والے سیارے کی قوت کشش سے کا م لیتی ہے ۔ |
| Swing cart | Noun | کمانی دار گا ڑی ۔ |
| Swing credit | Noun | مخصوص حدود میں غیر متوازن تجارت کی اجازت ۔ |
| Swing devil | Noun | یو رپی ابا بیل۔ |
| Swing door | Noun | درو ازہ جو خو د بند ہو جاتا ہے ۔ |
| Swing door | Noun | درو ازہ جو خو د بند ہو جاتا ہے ۔ |
| Swing ferry | Noun | کشتی جو صرف ایک رسے اور دریا کی روکے ذریعہ چلتی ہے ۔ |
| Swing front | Noun | بعض فو ٹو کیمرہ کا اگلا حصہ جو ایک محو ر پر گھو متا ہے ۔ |
| Swing gate | Noun | جھو لا پھا ٹک ۔ پھا ٹک جو دو نو ں طرف کھلتا ہے ۔ |
| Swing handle | Noun | دستہ جو چول پر گھو متا ہے |
| Swing joint | Noun | نلکیوں کو جو ڑنے کا ایک طریقہ جس میں جوڑے جا نے والے سرے متحرک ہو تے ہیں ۔ |
| Swing knife | Noun | تلوار کی شکل کا چوبی اوزار جس سے سَن کو پیٹ کر صاف کرتے ہیں ۔ |
| Swing leaf | Noun | کمانی دار دروازے کا ایک پٹ ۔ |
| Swing of the pendulum | Noun | سیاسی جماعتوں میں طاقت کے رد و بدل کا رجحان ۔ |
| Swing over | Noun | راۓ یا عنایت میں تبدیلی ۔ |
| Swing pipe | Noun | تیل کی ٹنکی کی نکاس نلکی جس کو اوپر اٹھایا جا سکتا ہے اور صرف اوپر کا تیل نکالا جاسکتا ہے ۔ |
| Swing plate | Noun | تختی جو محور پر گھمائی جاسکے ۔ |
| Swing plough | Noun | معمولی ہل ۔ بے پہیے ہل ۔ |
| Swing port | Noun | جہاز کے بالائی کنارے کا ڈھکن دار دروازہ ۔ |
| Swing room | Noun | وہ کمرہ جس میں ڈاکخانہ کے ملا زمین فرصت کے اوقات میں وقت گزارتے ہیں ۔ |
| Swing saw | Noun | ایک قسم کا گول آرا ۔ |
| Swing shift | Noun | چار بجے دوپہر سے آدھی رات تک کام کرنے والی نفری ۔ دن اور رات کے درمیان کی باری ۔ |
| Swing shifter | Noun | چوبیس گھنٹے چلنے والی مِل کا وہ مزدور جو چار بچے شام سے نصف شب تک کی باری میں کام کرے ۔ |
| Swing sickness | Noun | وہ بیماری متلی قے وغیرہ جو حرکت سے پیدا ہوتی ہے مثلا موٹر گاڑی ریل ہوائی جہاز وغیرہ پر چلنے سے ۔ |
| Swing span | Noun | دیکھو ۔ |
| Swing staff | Noun | موگری ۔ |