English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swept Adjective عقب آمادہ ۔ پیچھے کے جانب جھکا ہوا ۔ کسی جٹ طیارے کا بازو ۔
Swept back Adjective ہوائی جہاز کا بازو جس کا خط ناصف پیچھے کی طرف جاتا ہو ۔
Swept back Adjective ہوائی جہاز کا بازو جس کا خط ناصف پیچھے کی طرف جاتا ہو ۔
Swept up Adjective بال اوپر کی طرف آر استہ کیا ہوا ۔
Swept up Adjective بال اوپر کی طرف آر استہ کیا ہوا ۔
Swept wing
Sweptback Adjective پروں یا موٹر کے گارڈوں کی طرح مائل بہ عقب ۔
Swer in Verb حلف دے کرذمہ داری سو نپنا کسی عہدے کی ۔
Swera Name سویرا ۔ پہلا وقت ۔اول وقت ۔ صبح کا وقت ۔
Swertia Adjective چرایتہ ۔
Swertia alata Noun حتمول
Swertia angustifolia Noun چرائتہ تلخ
Swertia chiretta Noun چرائتہ شیریں
Swertia ciliata Noun پہاڑی چرائتہ ، چرائتی تلخ
Swertia paniculata Noun حتمول
Swertia purpurascens Noun چرائتہ تلخ ، پہاڑی چرائتہ
Swerve Verb اچانک سمت بدلنا ۔
Swerved Verb اچانک سمت بدلی ۔
Swerveless Adjective غیر منحرف ۔ جس میں ذرابھی لغزش یاانحر اف نہ ہو سکے ۔
Swerver Noun منحرف ۔ انکاری ۔ نا ماننے والا ۔ کسی بات سے گریز کرنے والا ۔
Swet talk Verb بہلانا ۔ پھسلانا ۔
Swfmmable Adjective تیرتا ہوا ۔ تیرنے کے لائق ۔
Swift Adjective تیز رفتار ۔ تیز رو ۔ پھرتیلا ۔ مستعد ۔
Swift foot Adjective تیز رفتار ۔ تیز گام ۔ تیز قدم ۔
Swift footed Adjective دیکھو ۔
Swift handed Adjective پھرتیلا ۔ سبک دست ۔ فوری ۔ عاجل ۔ ہاتھوں ہاتھ ۔
Swift of foot Adjective پُھرتیلا ۔ تیز رفتار ۔
Swift winged Adjective تیز پرواز ۔
Swifter Verb رسے سے تاننا ۔
Swiftian Adjective جو ناتھن سوئیفٹ کا یا اس سے متعلق ۔