English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swiftie | Noun | ہاتھ کی صفائی ۔ شعبدہ ۔ دھوکا ۔ تیزی سے عمل کرنے یا سوچنے والا شخص ۔ |
| Swiftlet | Noun | جنس کی چھوٹی کوہی ابابیل ۔ |
| Swiftly | Adverb | جلدی سے ۔ تیزی سے ۔ |
| Swiftness | Noun | تیزی ۔ سرعت ۔ پُھرتی ۔ |
| Swig | Verb | جلدی پینا ۔ |
| Swigged | Verb | جلدی پیا ۔ |
| Swigger | Noun | بڑے بڑے گھونٹ پینے والا ۔ جلدی پینے والا ۔ |
| Swile | Noun | سیل ۔ سگ ماہی ۔ |
| Swill | Verb | زیادہ پانی سے دھونا ۔ |
| Swill bowi | Noun | شرابی ۔ مے خوار ۔ |
| Swill milk | Noun | ان گالیوں کا دودھ جن کو باورچی خانے کا دھوون کھلایا جاتا ہے ۔ |
| Swill tub | Noun | ناند جس میں باورچی خانے کا دھوون رکھا جاتا ہے ۔ مجازا کثرت سے مے نوشی ۔ |
| Swilled | Verb | زیادہ پانی سے دھویا ۔ |
| Swiller | Noun | تذیدہ ۔ بے صبرا ۔ |
| Swilling | Noun | کھنگالنا ۔ تریڑا دینا ۔ دھوون ۔ |
| Swim | Noun, Verb | تیرنا ۔ سبک رفتاری سے چلنا ۔ چکرانا ۔ دریا کا موڑ جس میں مچھلیاں کثرت سے ہوں ۔ |
| Swim bladder | Noun | مچھلی کا ہوا پھکنا ۔ |
| Swim bladder | Noun | مچھلی کا ہوا پھکنا ۔ |
| Swim fin | Noun | عوامہ ۔ پیراکہ ۔ ربڑ کے بنے ہوئے ہاتھ یا پاوں پر پہنے جانے والے عواموں کے جوڑے ۔ |
| Swim reflex | Adjective | نوزائیدہ بچے کی چند ہفتوں تک طرزعمل کی خصوصیات ۔ |
| Swim ring | Noun | ربر یا پلاسٹک کا پیراک حلقہ ۔ |
| Swime pipe | Noun | سر خ پر ۔ لل پرا۔ طوطی اور بعض دوسری قسم کے پر ند ۔ |
| Swimmable | Adjective | قابل پیراکی ۔ جس میں تیرا جاسکے ۔ |
| Swimmer | Noun | شناور ۔ تیراک ۔ |
| Swimmeret swimmerette | Noun | شناپا ۔ موٹی کھال والے آبی جانور جو ضرورت پڑنے پر انڈے بھی اُٹھاتے پھرتے ہیں ۔ |
| Swimmily | Adverb | دوران سر کے ساتھ ۔ سرچکراتے ہوئے ۔ |
| Swimminess | Noun | دوران سر ہونا ۔ سر کا چکر کھانا ۔ |
| Swimming | Noun | تیراکی ۔ شناوری ۔ پیراکی ۔ پانی میں ٹھہرنے تیرنے یا آگے بڑھنے کا عمل یا فن ۔ |
| Swimming bath | Noun | شناگاہ ۔ پیرنے کا بڑا حوض ۔ |
| Swimming bell | Noun | آلہؑ شنا ۔ گھنٹی کی طرح بعض مچھلیوں وغیرہ کا عضو جس سے وہ تیرتی ہیں ۔ |