English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swimming belt | Noun | پیراک پٹی ۔ کارک کی پٹی جس کی مدد سے نوسکھیے تیرتے ہیں ۔ |
| Swimming bladder | Noun | دیکھو ۔ |
| Swimming costume | Noun | تیراکی کا لباس ۔ پانی میں کھیلوں میں استعمال ہونے والا لباس ۔ |
| Swimming crab | Noun | سمندری کیکڑے ۔ |
| Swimming funnel | Noun | سرپایوں کا ایک عضو جس کی مدد سے وہ پیچھے کی طرف پیرتے ہیں ۔ |
| Swimming hole | Noun | چشمے یاندی کا گہرا حصہ جس میں تیرتے ہیں ۔ |
| Swimming is a good exercise and keeps you fit | Phrase | تیراکی ایک اچھی ورزش ہے اور یہ آپ کو تندرست رکھتی ہے |
| Swimming plate | Noun | حیوانیات شانہ ۔ |
| Swimming pool | Noun | شناگاہ ۔ تیرنے کا مصنوعی تالاب ۔ |
| Swimming pool granuloma | Noun | تیراکی کے دوران چوٹ لگنے سے بننے والا گومڑ جو درست ہونے میں کافی وقت لیتا ہے |
| Swimming stone | Noun | اسفنج کی طرح کا سنگ مروہ ۔ اسفنجی گار ۔ ہلکا گار ۔ |
| Swimming suit bathing suit | — | — |
| Swimmingly | Adverb | بڑے مزے سے عہدگی سے ۔ آسانی سے ۔ |
| Swimmy | Adjective | آنکھو کا دھندلا پن ۔ |
| Swimsuit | Noun | دیکھو ۔ |
| Swimsuited | Adjective | تیرنے کے لباس میں ملبوس ۔ |
| Swimwear | Noun | تیراکی کے کپڑے ۔ تیراکی کا لباس ۔ تیرنے کے لیے استعمال ہونے والا چُست لباس ۔ |
| Swinback | Noun | سیاسی جماعت میں واپس آجانا ۔ |
| Swinburnian | Adjective | چارلس سَون بَرن کا ۔ اس سے یا اس کی تحریر سے متعلق ۔ |
| Swindle | Noun, Verb | دھوکا دینا ۔ ٹھاگ لینا ۔ خورو بُرو کرنا ۔ |
| Swindle sheet | Noun | عام اخراجات کا حساب ۔ |
| Swindleable | Adjective | جو آسانی سے ٹھگا جاسکے ۔ سادہ لوخ ۔ |
| Swindled | Verb | بد معاشی کی ۔ |
| Swindler | Noun | فریبی ۔ چال باز ۔ ٹھگ ۔ |
| Swindlingly | Adverb | فریب سے ۔ دغا سے ۔ |
| Swine | Noun | سور ۔ خنزیر ۔ گندہ ۔ گندگی کا شکائق ۔ |
| Swine back | Noun | محراب نما پشت ۔ |
| Swine backed | Noun | ماہی پشت ۔ خول پشت ۔ کمان محدب طور پر خمیدہ ۔ |
| Swine bread | Noun | سانپ کی چھتری کی قسم کی چیزجس سے کھانے کے پلیٹ سجاتے ہیں ۔ |
| Swine chopped | Adjective | کتا جس کا جبڑ ہ باہر نکلا ہوا ہو ۔ |