English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swell mobsman Noun سفید پوش جیب کترا ۔
Swell organ Noun ارغنون باجے کے ہرنوں کا سیٹ ۔
Swell organ Noun ارغنون باجے کے ہرنوں کا سیٹ ۔
Swell pedal Noun پیر سے دبانے کا بیرم ۔
Swell piece Noun لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا جس کی سطح محدود ہو ۔
Swell shark Noun ایک قسم کی شارک مچھلی جو امریکا کے بحرالکاہل پر ملتی ہے ۔
Swell toad Noun بعض قسم کی سمندری مچھلیاں جو اپنا جسم پھُلا کر تقریباً گول ہو جاتی ہیں ۔
Swellbelly Noun جنوبی امریکا میں پائی جانے والی ایک قسم کی مچھلی ۔
Swelldom Noun اہل فیشن کی سوسائیٹی ۔ ٹھاٹھ کے لوگ ۔
Swelled Verb سوجا ، ریشہ بھر گیا ۔
Swelled head Noun بول چال ۔ مغرور ۔ خود پسند ۔ سَر پر غرور ۔
Swelled headed Adjective متکبر ۔ مغرور ۔
Swelled headedness Noun تخوت پسندی یا تکبُر ۔
Swellfish Noun فقہہ ماہی ۔ اپنے پیٹ کو پھلانے والی ایک قسم کی مچھلی ۔
Swellheaded Adjective متکبُر گھمنڈی ۔
Swellheadedness Noun گھمنڈ ۔ غرور ۔
Swelling Adjective سوجن ۔
Swelling white Noun ورم ابیض
Swellingly Verb خود پسندی سے ۔ متکبرانہ طور پر ۔ پھیلتے ہو ئے ۔
Swellings calabar Noun کالا باری اور ام
Swellish Adjective چھیلوں کا سا بہت پر تکلف ۔ ٹھاتھ کا ۔ بڑھیا ۔ طرحدار ۔
Swellishness Noun بہت پر تکلیف ہو نا ۔ طرحداری ۔ ٹھاٹھ کا ہو نا ۔
Swelp کی بگڑی ہوئی شکل ۔
Swelter Verb زیادہ گرمی محسوس کرنا ۔
Sweltered Verb زیادہ گرمی محسوس کی ۔
Sweltering Adjective تیش دار ۔
Swelteringly Adverb گرمی سے نڈھال ہوتے ہوئے ۔
Sweltery Adjective موسم جس میں گرمی اور امس ہو ۔ نہایت گرم گرمی کی شدت سے مضحمل ۔
Swenson s opration Adjective جراحی کی ایک قسم جو انتڑیوں کے اس حصے میں ہوتی ہے جو خصیوں سے متصل ہیں ۔
Swensons operation