English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sweetish قدرے شیریں ۔
Sweetish expectoration Noun میٹھی بلغم
Sweetishly Adverb قدرے مٹھاس لیے ہوئے ۔ نیم شیریں انداز میں ۔
Sweetishness Noun میٹھا میٹھا سا ہونا ۔ پیارا سا ہونا ۔
Sweetless Adjective بے مٹھائی کا ۔ بے شیرینی کا ۔
Sweetly Adverb شیریں آواز میں ۔ نرم لہجے میں ۔
Sweetmeal Noun مٹھاس ملا بے چھنا گیہوں کا آٹا ۔ اس آٹے کا بسکٹ ۔
Sweetmeat مٹھائی ۔
Sweetness مٹھاس ۔
Sweetness and light Noun حسن اور ادراک کا امتزاج ۔ تلطف ۔ دلاّویزی ۔ دلوائی ۔
Sweets of different kinds are served on the table Phrase میز پر طرح طرح کی مٹھائیاں رکھی ہیں
Sweetshop Noun مٹھائیوں کی دوکان یا جہاں مٹھائیاں بھی بکیں ۔
Sweetsop suger apple
Sweettalk Verb میٹھی گفتگو کرنا ۔
Sweettalked Verb میٹھی گفتگو کی ۔
Sweetweed Noun جزائر غرب الہند اور امریکا کے گرم حصوں میں پاۓ جانے والے پودوں کی دو قسموں میں سے ایک ۔
Sweetwood Noun جزائر غرب الہند اور امریکا کے گرم حصوں میں پاۓ جانے والے بعض قسم کے درخت یا پودے جن کی لکڑیاں قیمتی ہوتی ہیں ۔ ان پودوں یا درختوں کی لکڑی ۔
Sweetwood bark Noun جزائر غرب الہند کی ایک جھاڑی کی خوشبودار چھال جو بطور مقوی دوا کے استعمال ہوتی ہے یا خوشبوں کے لئے جلائی جاتی ہے ۔
Sweety Name سویٹی ۔ پاک صاف ۔ تازہ ۔نرم و نازک ۔
Sweitenia febrifuga Noun روہنی
Sweitenia mahagoni Noun مہاگن ، مہاگنی
Swell Noun, Verb, Adjective پھولنا ۔ سوجنا ۔ پیلنا ۔ ابھرنا ۔ لہروں کا چڑھنا اترنا ۔
Swell box Noun الاپ خانہ ۔ ارغنون میں سُروں کو اونچا نیچا کرنے کا صندوق یا خانہ ۔
Swell box Noun الاپ خانہ ۔ ارغنون میں سُروں کو اونچا نیچا کرنے کا صندوق یا خانہ ۔
Swell butted Adjective درخت جو جڑکے پاس بہت زیادہ موٹا ہو ۔
Swell dash Noun ایسی علامت جو طباعت میں صفحہ کی نشاندہی کے لئے یا کالموں کے درمیان فرق ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔
Swell fish Noun کُپا مچھلی ۔ ایک طرح کی مچھلی جو پھول کرکپے کی طرح ہوجاتی ہے ۔
Swell front Noun مکان دروازے والے صندوق کا آگے نکلا ہوا قوسی رخ یا حصہ ۔
Swell head Noun بول چال ۔ متکبر اور مغرور شخص ۔
Swell mob Noun سفید پوش جیب کترے جو شریفوں کی سی وضع اور لباس رکھتے ہیں ۔