English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sweet temper Noun خوش مزاجی ۔
Sweet tempered
Sweet thorn Noun جنوبی افریکہ کا ایک خار دار درخت ۔
Sweet tooth مٹھائی کا شوق ۔
Sweet toothed Noun مٹھائی کا شائق ۔
Sweet violet Noun بنفشہ کی ایک خوشبودار قسم ۔
Sweet water Adjective میٹھے پانی کا ۔ دریائی ۔ کنویں کا ۔
Sweet will be given away among the children Phrase بچوں میں مٹھائی تقسیم کی جائے گی
Sweet william Noun قدیم باغوں کا ایک پودا جس پر پھول گھچوں کی صورت میں لگتے ہیں ۔ یہ چھوٹے اور کئی رنگوں کے ہوتے ہیں ۔
Sweet willow Noun دلدلی حنا
Sweet wilow Noun ایک قسم کی مہندی ۔ دلدلی حنا ۔
Sweet wood Noun اصل السوس
Sweet words butter no parsnips Phrase گڑ کہے مُنہ میٹھا نہیں ہوتا
Sweet wort Noun خوش زائقہ شعیرے کا زلال یا آتش ۔
Sweetbread Noun مذبوحہ جانور کا لبلبہ خصوصاً بطور غذا ۔
Sweetbrier sweet briar
Sweetcorn Noun میٹھی قسم کی عمدہ مکئی ۔
Sweeten Verb میٹھا کرنا ۔ ذہن یا حواس کے لیے گوارا بنانا ۔ نرم یا خوش خو بنانا ۔
Sweetened Verb میٹھا کیا ۔
Sweetener Noun ایک کم حراروں والی مصنوعی شکر جو کھانوں یا پینے کی چیزوں میں مٹھاس کے لیے ڈالی جاتی ہے ۔ رشوت یا ترغیب ۔
Sweetener sweetening
Sweetening Noun میٹھی چیز کی ملاوٹ ۔
Sweetening agents شیریں عامل ۔ ایسے مادے جو مٹھاس پیدا کرنے کے مقاصد سے استعمال کیے جاتے ہیں مثلاً چینی اور سکرین وغیرہ ۔
Sweetfern Noun شمالی امریکا کا خوشبودار پتوں والا فرن یا سرخس ۔
Sweetheart Noun دِلرُبا ۔ محبوب ۔ عاشق ۔ پیارا ۔ جانی ۔ پیار کا کلمہ ۔
Sweetheart agreement Noun صنعتی معاہدہ جو تاجروں اور مزدور یونین کے درمیان باہمی مفاد میں نجی طور پر طے پا جائے ۔
Sweethearting Noun معاشقہ کرنا ۔
Sweethearts Noun سروالا ۔ ایک قسم کی گھاس جو کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے ۔
Sweetie Noun محبوب ۔ میری جان ۔ جان من ۔
Sweeting معطر بنانا ۔ پٹرولیم کی مصنوعات گیسولین اور کیروسین آئل وغیرہ سے ناخوشگوار بو رکھنے والے مادوں کو صاف کرنے کا عمل ۔