English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sweet oil Noun میٹھا تیل ۔ کھانے پکانے میں برتا جانے والا کوئی تیل ۔ روغنِ زیتون ۔ روغنِ تِل ۔
Sweet olive Noun ایک صدا بہار ایشیائی جھاڑی یا چھوٹے جنس کا درخت ۔
Sweet omelet Noun, Verb, Adjective میٹھا آملیٹ جسں میں شکر جام ڈالتے ہیں ۔
Sweet on دل ہار ۔ کسی پر بہت ہی فدا ۔ عاشق ۔
Sweet orange Noun جنوبی چین اور جنوبی چین کے دوسرے حصوں میں پائی جانے والی ایک قسم کی نارنگی ۔
Sweet pea Noun زیبایشی مثر ۔ باغ کی ایک مسومی بیل جو اپنے خوبصورت خوشبودار اور کئی رنگ کے پھولوں کے باعث بہت مقبول ہے ۔
Sweet pepper Noun سُرخ مرچ ۔
Sweet pickle Verb گوشت کو نمک اور چینی کے محلول میں محفوظ کرنا ۔
Sweet potato Noun شکر قند ۔ یہ بھی ایک انتہائی لذیذ پھل ہے جو کچّا بھی کھایا جاتا ہے اور اس کو اُبال کر بھی کھایا جاتا ہے ۔ اس کی کاشت بھی آلو کی طرح کی جاتی ہے اس کی نشونما آلو کی طرح زمین کے اندر ہی ہوتی ہے ۔ اسکو کھانے سے کافی دیر تک بھوک کا احساس بالکل نہیں ہوتا ۔ یا دیر تک بھوک نہیں لگتی ۔
Sweet reed Noun ہندوستانی نرسل ۔ امریکہ گھاس کی قسمیں جس میں باجرے اور چینی گنے کے پودے شامل ہیں ۔
Sweet roast Verb کچدھات کو اس قدر گرم کرنا کہ گندھک آرسینک اور دوسرے پراں مادے نکل جائیں ۔
Sweet roll Noun کافی ملا ہوا کیک یا میٹھی چھوٹی روٹی ۔ میٹھا کلچا ۔
Sweet root Noun ملیٹھی ۔ اصل السواس ۔
Sweet rush Noun اوخز ۔ گور گیاہ ۔
Sweet scabious Noun ایک قسم کی یوروپی بوٹی جو امریکا میں پائی جاتی ہے ۔
Sweet scented Adjective خوشبو دار ۔
Sweet scented oleander Noun کنیر
Sweet sedge Noun دیکھو ۔
Sweet seventeen Noun عمر کا سترھواں برس ۔ شیریں سترھواں سال ۔
Sweet shop Noun مٹھائی یا حلوائی کی دوکان ۔ مٹھائی گھر ۔ شیریں کدہ ۔
Sweet smelling Adjective خوشبودار ۔
Sweet sop Noun امریکا کے گرم حصے کی ایک سدا بہار جھاڑی ۔ اس کا پھل ۔
Sweet sorghum Noun دیکھیے ۔
Sweet sorghun Noun سرغو ، چینا
Sweet spoken Adjective خوش کلام ۔
Sweet stuff Noun مٹھائی ۔
Sweet sultan Noun باغ کے ایک پھول کا نام ۔
Sweet sweet Noun چیں چیں ۔ چوں چوں کی آواز ۔
Sweet talk Verb خوش آمد کرنا ۔ بُھسلانا ۔ بہلانا ۔ بول چال ۔
Sweet tangle Noun ایک قسم کی بحری گھاس ۔