English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swan upping | Noun | دیکھو ۔ |
| Swang | دیکھو ۔ | |
| Swanherd | Noun | ہنس پال ۔ راج ہنس پال ۔ راج ہنسوں کو پالنے والا ۔ |
| Swanimote | Noun | جنگل میں ہو نے والا اجلا س یا عدالت جو سال میں تین بار ہو تی ہے او رجس میں جنگل کے نگران کو ہدایت دی جا تی ہے ۔ |
| Swank | Verb | اکڑتے یا لہراتے ہوئے چلنا ۔ اکڑ دکھانا ۔ شان ۔ دکھاوا کرنا ۔ |
| Swanked | Verb | زیادہ فخر یا عاجزی سے سلوک برتا ۔ |
| Swanker | Noun | اکڑ دکھانے والا ۔ |
| Swankey | Noun | گھٹیا قسم کی ایل سیڈار یا شراب ۔ |
| Swankily | Adverb | اکڑ دکھاتے ہوئے ۔ |
| Swankiness | Noun | نمایش ۔ اکڑ ۔ |
| Swanking | Noun | دیکھو ۔ |
| Swankpot | Noun | نمائش یا دکھاوا کرنے والا۔ اترانے والا ۔ پُرتصنع نخوت زدہ ۔ اتراہٹ بھرا آدمی ۔ |
| Swanky | Adjective | اکڑفوں والا ۔ |
| Swanned | Verb | عیش کیا ۔ |
| Swannery | Noun | ہنس پال ۔ ہنس گھر ۔ ہنس پالنے یا رکھنے کی جگہ ۔ |
| Swans down | Noun | راج ہنس کے نرم پر جو جھالر وغیرہ کے کام آتے ہیں ۔ |
| Swans down swansdown | — | — |
| Swanscomde man | Noun | قبل تاریخ کا انسان جس کی ہڈیاں میں ملی ہیں ۔ |
| Swansdown | Noun | ہنس وغیرہ کے نرم پر یا رواں جو سجاوٹ کے لیے یا پوڈر لگانے کے پف میں استعمال ہوتا ہے ایک طرح کا موٹا سوتی کپڑا جس کے ایک رخ پر رواں ہوتا ہے ۔ |
| Swanskin | Noun | ہنس کھال ۔ پروں سمیت ۔ ایک قسم کی ملائم فلالین جس کے ایک جانب روئیں ہوتے ہیں ۔ |
| Swansong | Noun | کسی شخص کی زندگی یا عملی زندگی کا آخری کارنامہ ۔ قدیم روایت کے مطابق ہنس کا مرتے وقت کا چہچہانا ۔ |
| Swap | Adjective | چیز کے بدلے چیز لینے دینے کا کاروبار کرنا تبادلہ اجناس کرنا بیوپار کرنا اسم مبادلہ کاروبار تجارت بارٹر ۔ |
| Swap credits | Noun | مالیاتی بحران کے دوران بین الاقوامی قرضوں کے طے کرنے کا نظام ، مرکزی بنکوں اور بین الاقوامی معاملات طے کرنے والے بنک معاہدہ کرتے ہیں ۔ |
| Swap file | Noun | سویپ فائل ۔ ہارڈ وئیر ڈرائیو پر ایک مخفی فائل جسے ونڈوز پروگرامز کے حصوں میں فٹ نہ آنے والی ڈیٹا فائلز کو روک کر رکھنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ |
| Swap hook | Noun | ہنسلی ۔ درانتی ۔ |
| Swap meet | Noun | نوادر کے قدر دانوں کا مجمع جہاں وہ اشیا کا لین دین کرتے ہیں ۔ پرانی استعمال شدہ چیزوں کا بازار ۔ کباڑی بازار ۔ |
| Swap swop | — | — |
| Swapped | Verb | ادل بدل کے لیے کوئی چیز دی ۔ |
| Swapper | Noun | ادلا بدلی کرنے والا ۔ مبادلہ کرنے والا ۔ ایک کے بدلے دوسری چیز لینے والا ۔ تبدیلی کرنے والا ۔ |
| Swapping | Adjective | بولی بہت بڑا ۔ عظیم الجشہ ۔ |