English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swartly Adverb شرارت کےساتھ ۔ مصیبت انگیز طور پر ۔ تباہ کن طور پر ۔ کینہ ورانہ ۔
Swartness Noun سیاہ فامی ۔
Swartrutter Noun نیدر لینڈکی سولہویں اور ستر ہویں صدی کی بے قاعدہ فوج جس کی پو شاک سیاہ ہو تی تھی ۔
Swartzia Noun درخت کی ایکجنس جوگرم علاقے میں پائی جاتی ہے ۔
Swartziten Noun ایک معدن جس میں کیلشیم مینگنیشیم اور یورینیم کا آبدار کار بو نیٹ ہو تا ہے ۔
Swash Verb پانی کا شور سے چھلکنا یا بہنا ۔
Swash buckler Noun بڑ ہانکنے والا ۔ رعب جمانے والا ۔ دھونسل ۔ خطرہ جُو ۔
Swash bulkhead Noun جہاز کی ٹنکی میں لگا بہاو روک ۔
Swash channel Noun نہر جو دریا کے کنارے سے نکلتی یاگرتی ہو ۔
Swash mark Noun ریت کی لکیر جو ساحل سے ٹکرانے والی مو جیں آ خری پہنچ پر چھوڑ آتی ہیں ۔
Swash plate Noun گرداں مدور تختی جو دھرے پر تر چھی لگی رہتی ہے ۔
Swash plate Noun گرداں مدور تختی جو دھرے پر تر چھی لگی رہتی ہے ۔
Swash turned Adjective مرغولہ نما۔ مر غولہ کی شکل میں مڑا ہو ا۔
Swash way Noun دیکھو ۔
Swashbuckler Noun بڑبولا ۔ دھونس جمانے والا ۔ بازاری شہدہ ۔ کوئی فلم ۔ کتاب وغیرہ جس میں جھگڑالو ۔ ڈینگ مارنے والے کردار پیش کیے جائیں ۔
Swashbucklering Adjective بھاڑے کے بانکے کا بھاڑے کے بانکے کا یااس سے متعلق ۔
Swashbuckling Adjective لڑنے مرنے پر تیار رہنے والا ۔
Swashed Verb پانی کے شور سے چھلکا یا بہا ۔
Swasher Noun دیکھو ۔
Swashling Adjective ا کڑنے والا ۔ اکڑ کرچلنے والا ۔ بھاڑے کے بانکے کی طرح کا شان دکھانے والا ۔
Swashy Adjective گیلا ۔جس میں پانی بہت زیادہ ہو ۔
Swastika Noun ایک شکسل جسے ایامِ قدیم سے دنیا میں علامت یا سجاوٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ اور اس کی شکل یہ ہے ۔ نازی پارٹی کا یہ نشان تھا ۔
Swat Verb کیڑے وغیرہ کو مارنا ۔
Swatch Noun کپڑے یا کسی اور شے کا نمونہ ۔ نمونے کا کپڑا۔ نمونے کے طور پر پیش کی جانے والی کوئی شے ۔
Swatch swatche
Swatch way Noun دیکھو ۔
Swath Noun اناج کی بالیوں کا ڈھیر ۔ گھاس کے گٹھے ۔
Swath balk Noun گھاس کا تختہ جو کٹے ہو ئے کھیت میں بچ گیا ہو ۔
Swathe Verb پٹی سے باندھنا یا لیپٹنا ۔ ملفوف کرنا ۔ عصّاب ۔
Swathed Verb لپیٹا ۔