English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Swaraj | Noun | سوراج ۔ حکومتِ خود اختیاری ۔ برصغیر کا سیاسی اصول ۔ اسے بلکل آزاد ہونا چاہیے ۔ |
| Swarajist | Noun, Adjective | سوراجی ۔ |
| Sward | Noun | سبزہ زار ۔ دُوب تختہ ۔ گھاس کا فرش بچھادینا ۔ دُوب لگا دینا ۔ |
| Sward cutter | Noun | کڑی مٹی تو ڑنے کا آلہ ہل چلانے سے پہلے ۔ |
| Swarda | Noun | دیکھو ۔ |
| Swarded | Adjective | سبزہ پوش ۔ سرسبز ۔ ہرا بھرا ۔ دلکش ۔ ترو تازہ ۔ |
| Swardy | Adjective | دوب سے ڈھکا ہوا ۔ جہاں دوب تختہ ہو ۔ |
| Sware | لفظ کاما ضی ہے جواب متر واک ہے ۔ | |
| Swarf | Noun | لوہ چون ۔ سان سے اُڑ کر گرے ہوئے گیلے زرے جن میں لوہے اور فولاد کے زرے شامل ہوتے ہیں ۔ |
| Swarga svarga | Noun | جنت ۔ سورگ ۔ |
| Swarger | Noun | دیکھو ۔ |
| Swarid | Name | صوارد: سرد ہوائیں ۔ ٹھنڈی ہوائیں ۔ |
| Swarkranz ape man | Noun | جنوبی افریقہ کا معدوم بوزنہ جس کا متہجر جسم پایا گیا ہے ۔ |
| Swarm | Noun | شہد کی مکیھوں کا دل یا لشکر جو پہلا چھتہ چھوڑ کر اپنی ملکہ کے ساتھ نیا گھر بنانے کو نکل پڑا ہو ۔ ہجوم کرنا ۔ |
| Swarm cell | Noun | حی بذرہ ۔ متحرک خلیوں کا مجموعہ ۔ منیہ ۔ |
| Swarm er | Noun | جھنڈ لگانے والا ۔ ہجوم کرنے والا ۔ جھنڈ کا ایک فرد گروہی حشرہ شہدکی مکھیوں کا جھنڈ جو تبدیلی مقام کے لئے تیار ہو ۔ |
| Swarm movement | Noun | متحرک خلیوں کے مجموعے کا جھنڈ میں حرکت کرنا ۔ |
| Swarm spore | Noun | ان ننّھے ننّھے حرکت پذیر بذروں میں کوئی ایک جو بڑی تعداد میں پیدا ہو گئے ہوں ۔ حِیّ بذرہ ۔ سوطی بذرہ ۔ |
| Swarmed | Verb | ارد گرد گھوما ، بھنبھنایا ۔ |
| Swarmer | Noun | ہجوم کر کے آنے والوں میں سے ایک ہجوم کا کوئی فرد ۔ |
| Swarming | Noun | جھنڈ میں چلنا ۔ جھنڈ میں تبدیلی مقام کر نا ۔ |
| Swart | Adjective | سیاہ ۔ سیاہ فام ۔ |
| Swart back | Noun | سیاہ سر والی مرغابی ۔ |
| Swarth | Noun | گھاس ۔ بھری جگہ ۔ سبزہ زار ۔ |
| Swarthily | Adverb | کالی رنگت کے ساتھ ۔ |
| Swarthiness | Noun | سیاہ فامّی ۔ سانولا پن ۔ کالا پن ۔ |
| Swarthish | Noun | سانولا ۔ |
| Swarthness | Noun | کالی رنگت ۔ سیا ہی پن ۔ |
| Swarthy | Adjective | سیاہ ۔ مائمی ۔ کالے رنگ کا ۔ ۔ |
| Swarthy swarty | — | — |