English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swamped Verb پانی سے ڈھانپا ۔
Swamper Noun دلدلی علاقوں کا باسی ۔ دلدلی علاقوں کا رہنے والا ۔ ان علاقوں سے درخت کاٹنے والا ۔ لکڑہارا ۔ مزدور ۔
Swampgum Noun ایک آسٹر یلیائی درخت جس سے گوندنکلتا ہے ۔
Swampily Adverb دلدلی طو رپر ۔
Swampiness Noun دلدلی پن ۔
Swamping Noun ڈ بونا ۔ غرقاب کر نا ۔
Swampland Noun دلدلی زمین کا علاقہ یا رقبہ ۔
Swampy Adjective دلدلی ۔
Swamy Noun دیکھو ۔
Swan راج ہنس بطح ۔
Swan boat Noun ایک قسم کی چھوٹی کشتی ۔
Swan dive Noun مرغابی غوطہ ۔ پیٹھ خمیدہ کرکے اور بازووں کو پھیلا کر پانی میں کودنے کا انداز ۔
Swan drop Noun دیکھو ۔
Swan flower Noun ثعلیہ
Swan ganz catheter
Swan goose Noun لمبی گردن کا چینی ہنس ۔
Swan hopper Noun وہ شخص جو ہنسوں کی چونچ پر نشان ملکیت کھودتا ہے ۔
Swan hopping Noun ہنس نشان لگانا ۔ راج ہنسوں کی چونچ پر نشان ملکیت کھودنا ۔
Swan like Adjective راج ہنس کی طرح کا ۔
Swan mark Noun ہنس نشان ۔ نشان ملکیت جو بادشاہ کے یا مجلس بلدید وغیرہ کے راج ہنسوں کی چونچ پر کھودا جاتا ہے ۔
Swan neck Noun خمید جوڑ ۔ خمداد سرا اس نل کا جس سے گیس وغیرہ خارج ہوتی ہے ۔
Swan neck Noun خمید جوڑ ۔ خمداد سرا اس نل کا جس سے گیس وغیرہ خارج ہوتی ہے ۔
Swan pan Noun چینی بال فریم ۔
Swan quill Noun راج ہنس کے پر کا قلم ۔
Swan s dath Noun سمندر ۔ دریا ۔ جھیل ۔ تالاب ۔
Swan s skin Noun ہنس کی کھال ۔ نرم اور نازک چمڑا ایک قسم کی نر م فلا لین ۔
Swan s slin Noun ہنس کی کھال کا ۔ نرم فلالین کا ۔
Swan shot Noun ہنس چھرے ۔ بڑے چھرے ۔
Swan song Noun آخری کارنامہ ۔ کسی شاعر ۔ موسیقار ۔ تہذیب یا تمدن کا ۔ کہ ہنس مرتے وقت بڑا سریلا راگ چھیڑتا ہے ۔
Swan upping Noun دیکھو ۔