English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swamp angel Noun دلدلی علاقوں میں رہنے والا شخص ۔ ایک قسم کا پرندہ ۔
Swamp apple Noun بڑا سفید یا گلابی کسی قدر ترش ماجو جودلدلی ازیلیا پر بعض فطرومہ کی وجہ سے پیدا ہو جا تا ہے ۔
Swamp ash Noun دلد لی ایش ۔
Swamp azalea Noun ازیلیا ایک پھو لدار جھاڑی نما درخت ۔
Swamp blackbird Noun ایک پرند جو دلدلی علاقوں میں پایا جا تا ہے ۔
Swamp buggy Noun دلدلی علاقوں میں چلنے والی ایک قسم کی گاڑی ایک قسم کا ٹریکٹرجو زمین پر اور پانی میں دونوں جگہ چلتا ہے ۔
Swamp cabbage Noun دیکھو ۔
Swamp cat Noun نیل ڈیلٹا اور متصل دلدلی علاقوں میں پائی جانے والی بلی ۔ دلدلی بلی ۔
Swamp deer Noun ہندوستان میں پائے جا نے والے ہرن کی ایک قسم ۔
Swamp fever Noun دلدلی بخار ۔
Swamp glider Noun چپٹے پیندے کی کشتی جو ہوائی جہاز کے دھکیلو سے چلتی ہے ۔
Swamp hare Noun جنوبی امریکا میں پایا جانے والا خر گوش ۔
Swamp harrier Noun دلدلی علاقوں میں پا یا جانے والا آسٹریلوی کتا ۔
Swamp hen Noun بعض قسم کے دلدلی پرندوں میں سے کوئی ایک ۔
Swamp honey suckle Noun ایک قسم کی دلدلی بیل جس میں زرد خوشبو دار پھول آتے ہیں ۔
Swamp hook Noun بڑا آنکڑا جو درختوں کو گرانے یا انہیں گراکرصاف کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Swamp laurel Noun ساس فراس کی ایک قسم ۔
Swamp maple Noun سرخ ماپل ۔
Swamp oak Noun دلدلی بلوط یابعض قسم کے آسٹریلیائی درخت ۔
Swamp ore Noun دلدلی لو ھے کی کچد ھات ۔
Swamp owl Noun دلدلی علاقوں میں پایا جا نے والا درمیانہ سائز کا الو ۔
Swamp partridge Noun ایک قسم کا تیتر ۔ دلدلی تیتر ۔
Swamp pheasant Noun دراج تیتر کی ایک قسم ۔ دلدلی دراج ۔
Swamp quail Noun آ سٹر یلیا ئی بٹیروں کی بعض قسمیں ۔
Swamp robin Noun شمالی امریکا کے خوش الحان پرندے ۔
Swamp rose Noun جنگلی گلاب جو دلدلی علا قوں میں پا ئے جا تے ہیں ۔
Swamp sassfras Noun دیکھو ۔
Swamp sparrow Noun گوریا ۔ گنجشک خانہ ۔
Swamp willow Noun بید کی ایک قسم ۔
Swamp wood Noun شمالی امریکا کا ایک سخت چھال کا درخت ۔