English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swallow s nest Noun, Adjective ابابیل کا گھونسلا ۔ اونچائی پر رکھی ہوئی چیز ۔
Swallow shrike Noun ایک قسم کا پرندہ جو ہندوستانی اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔
Swallow tail Noun دو شاخی دم ۔ ابابیل جیسی دم ۔ دو شاخی دم والی تتلی ۔
Swallow tailed Adjective دیکھو ۔
Swallow tailed Adjective دیکھو ۔
Swallow tailed blade
Swallow tailed butterfly Noun دو شاخی دم والی تتلی ۔
Swallow tailed duck Noun دراز دم بطخ ۔
Swallow tailed gull Noun ایک کمیاب قسم کی امریکی مرغی ۔
Swallow tailed hawk Noun دیکھو ۔
Swallow tailed kite Noun امریکی چیل کی ایک قسم ۔
Swallow tailed moth Noun ایک قسم کا یورپی پروانہ ۔
Swallow warbler Noun آسٹریلیا کا ایک گانے والا پرندہ ۔
Swallow willow Noun ایک قسم کا بید ۔
Swallow wort Noun شیرگیاہ ، دیسی آک ، اک ، اکھا ، آک ، مامیزان ، انجیرہ
Swallowable Adjective نگلے جانے کے لائق ۔
Swallowed Verb نگلا ، ڈھانپا ، چھپایا ۔
Swallower Noun نگل جانے والا ۔ پی جانے والا ۔ برداشت کرنے والا ۔
Swallowing center Noun نگلنے کو کنٹرول کرنے والا مرکز
Swallowing re echo Noun تالو کا رد عمل
Swallowlike Adjective ابابیل جیسا تیز ۔
Swallowling Noun ابابیل کا بچہ ۔
Swallowtail Noun ابابیل دُم ۔ ابابیل کی دُم یا اس کی شکل کا ۔ ایک قسم کی تتلی ۔
Swallowtail butterfly Adjective سویلو ٹیل بٹر فلائی ۔ ابابیل دم تتلی ۔ بڑی اور شوخ رنگوں کی تتلی کے پر تقریبا ۱۰۰ ملی میٹر تک پھیلاو رکھتے ہیں ۔ پچھلے پر دم کی طرح لمبوترے ہوتے ہیں ۔
Swallowwort Noun شیر گیاہ ۔ مامیران ۔ ایک قسم کا پودا ہے ۔ زرد پھول والا پودا ۔
Swam Verb تیرنا ۔
Swami Noun سوامی ۔ ہندو پنڈت ۔ آقا یا راجکمار ۔
Swami house Noun مندر ۔
Swami swamy
Swamp Noun دلدلی جگہ ۔ دلدل ۔ دھنس ۔ ڈبو دینا ۔