English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swaggy Adjective آویزاں ۔ جھولتا ہوا ۔
Swagman Noun خانہ بدوش ۔ آوارہ گرد ۔
Swago bass Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Swagush Noun سیاہ گوش ۔ قراقل ۔
Swahili Noun زنزیبار کے بنٹو لوگ یا ان کی زبان ۔
Swaib Name صویب : درست ۔ درست رائے والا ۔
Swaida Name سویدہ ۔ انسان کے دل کا سیاہ نقطہ ۔
Swailey Name صویلح : دوست ۔ رفیق ۔ یار۔
Swain Noun دیہاتی نوجوان ۔ گڈریا ۔ عاشق ۔
Swainish Adjective دیہاتی ۔ اجڈ ۔ گنوار ۔
Swainishness Noun گنواراپن ۔ اجڈپن ۔
Swale Noun, Verb لکڑی ۔ تختہ ۔خنکی ۔ خنک موسم یا مقام ۔ نشیبی جگہ ۔ دلدلی مقام ۔ سایہ دار جگہ ۔ سایہ ۔ اوپر نیچے یا دائیں بائیں گھومنا ۔ اِدھر اُدھر ہلنا ۔ جھولنا ۔ دیکھو ۔
Swaledale Noun انگلستان میں پائی جانے والی بھیڑکی ایک قسم ۔ انگلستان میں ایک جگہ کا نام ۔
Swalingly Adverb ادھر ادھر ہلتے ہوئے ۔ جھولتے ہوئے ۔
Swallet Noun زیر زمیں چشمہ ۔ وہ گڑھا جس میں جھَرنا گِرتا ہو ۔
Swallo Noun ایک قسم کا گھونگا جس کی یخنی چین میں پی جاتی ہے ۔
Swallow Noun ابابیل ۔ خطاف ۔ پروانہ کی ایک قسم ۔ پالتو کبوتر کی ایک قسم ۔
Swallow again asked him why are you weeping
Swallow again asked himwhy are you weeping
Swallow asked the prince who are you Phrase ابابیل نےشہزادےسےپوچھاکہ تم کون ہو
Swallow asked the prince who are you Phrase ابابیل نےشہزادےسےپوچھاکہ تم کون ہو
Swallow chip daily in the morning Phrase ابابیل روز صبح چہچہاتی ہیں
Swallow dive Noun ابابیل کی سی ڈبکی ۔ ہاتھ پھیلا کر پانی میں کودنا ۔
Swallow dive Noun ابابیل کی سی ڈبکی ۔ ہاتھ پھیلا کر پانی میں کودنا ۔
Swallow diving Noun ہاتھ پھیلا کر پانی میں کودنا ۔
Swallow do not chirp in the morning daily
Swallow fish Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Swallow hawk Noun ابابیل دمہ باز ۔
Swallow hole Noun چونے کے پتھر کا خلو ۔ گڑھا ۔ آبگیر چٹان ۔
Swallow plover Noun دو شاخی دم کا پلور ۔