English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Suss | Noun, Verb, Adjective | جرم کا شبہ کرنا ۔ تفتیش کرنا ۔ کھوج لگانا ۔ سمجھنا ۔ جانچنا۔ باخبر ۔ پوری طرح واقف ۔ مشتبہ شخص ۔ شبہ ۔ شک ۔ گمان ۔ مشتبہ طرز عمل ۔ مشکوک ۔ زیر شبہ ۔ شک پیدا کرانے والا ۔ |
| Sussed | Verb | اہم چیز سمجھی ۔ |
| Sussex | Noun | مرغوں کی ایک نسل ۔ سرخ یا چتّی دار ۔ اس نسل کا مرغا یا مرغی ۔ |
| Sussistence theorty of wages | Noun | نظریہء گزارہ اجرت ۔ |
| Sussultatory | Adjective | زوردار بالائی اور زیریں ارتعاش والا زلزلہ ۔ |
| Sussultorial | Adjective | زور دار بالائی اور زیریں ارتعاش والے زلزلے کی طرح کا ۔ |
| Sustac | Noun, Adjective | گلیسرائیل ٹرنی ٹریٹ کا تجارتی نام ۔ |
| Sustain | Verb | سہارنا ۔ برداشت کرنا ۔ جی نہ چھوڑنا ۔ توثیق کرنا ۔ تصدیق کرنا ۔ |
| Sustainable | Adjective | قابلِ برداشت ۔ قابلِ ثبوت ۔ |
| Sustained | Verb | قائم رکھی ۔ |
| Sustained attention | Noun | قائم توجہ ۔ |
| Sustainedly | Adverb | انتھک طور پر ۔ مستقل طور پر ۔ |
| Sustainer | Noun | پرورش کرنے والا ۔ کفیل ۔ |
| Sustaining program | Noun | بے تعاون پیش کش ۔ بار دوش ٹی وی ریڈو پروگرام ۔ |
| Sustaining programme | Noun | ریڈیوں یا ٹیلیویژن اسٹیشن معاوضہ دیتا ہے ۔ |
| Sustainingly | Adverb | برداشت کرتے ہوۓ ۔ مقابلہ کرتے ہوۓ ۔ |
| Sustainment | Noun | برداشت ۔ کفالت ۔ |
| Sustan tacular fibre | Noun | دعامی ریشے |
| Sustantative sustentive | — | — |
| Sustantiation | Noun | اثبات ۔ توثیق |
| Sustenance | Noun | غذا ۔ خوراک ۔ خوراک رسانی کا عمل ۔ ذریعہ معاش ۔ |
| Sustenence | Noun | معاش ۔ نان نفقہ مہیا کرنے کا عمل یا اس کے مہیا کی جانے کی صورت ۔ گزارہ ۔ |
| Sustentacular | Adjective | آویزی ۔ وعانی ۔ سہارا دینے والا یا غذا فراہم کرنے والا ۔ |
| Sustentacular cells | Noun | دعائی خلیات ۔ |
| Sustentaculum | Noun | آویزی عضو ۔ |
| Sustentation | Noun | سہارا ۔ پرورش ۔ زندگی کا سہارا ۔ کفاف ۔ روزی ۔ |
| Sustentation fund | Noun | امدادی فنڈ جو غریب پادریوں کے لئے قائم کیا گیا تھا ۔ |
| Sustentative | Adjective | پرورش سے متعلق ۔ معاش سے متعلق ۔ |
| Sustention | Noun | قائم رکھنا کسی خاص حالت کو ۔ قائم رہنا دلیل یا وضع پر ۔ |
| Susurrant | Adjective | کانا پھوسی کرنے والا ۔ |