English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suviving Adjective بچ رہنے والا ۔ پسماندہ ۔ باقی ماندہ ۔
Suxamethonium Noun ایک جلد زائل ہو جانیوالا مسکن جو مختلف مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے اس کے تجارتی نام برے ویڈل اور سکولین ہیں ۔
Suzan Name سوزان ۔ سوسن کا پھول ۔
Suzanne gland Noun زبان کے نچلے گڑھے کا غدود
Suzeain Noun سردار ۔ سب سے بڑا سردار ۔ سید ۔ حکم فرما ۔ ارباب ۔
Suzerain Noun جاگیر داری دور کا بڑا جاگیر دار ۔ بالا دست ملک یا ریاست ۔
Suzeraine Noun خاتون حکم فرما ۔
Suzerainship Noun حکم فرمائی ۔
Suzerainty Noun محدو دحکمرانی ۔ اقتدار ۔
Suzeraln Noun بالا دست ۔ حکم فرما ۔ ماضی میں جاگیر دار ۔
Suzi Name سوزی ۔سوسن کا پھول ۔
Svelte Adjective چھریرا ۔ ہلکا پھلکا ۔ خلیق ۔
Sveltely Adverb لچک دار طور پر ۔
Svelteness Noun لوج ۔ ملائمت ۔
Svengali Noun کسی دوسری شخصیت پر حاوی ۔ نفسیاتی طور پر غالب شخصیت خصوصاً غلط ۔
Svga Noun ایس وی جی اے ۔ سپر ویڈیو گرافکس ایرے کا مخفف ۔ ایک ویڈیو سٹینڈرڈ جسے ویڈیو الیکٹرونکس سٹینڈرڈز ایسوسی ایشن وی ای ایس اے نے ۱۹۸۹ میں آئی بی ایم سے ہم آہنگ کمپیوٹرز کو ہائی ریزولوشن کلر ڈسپلے فراہم کرنے کے لیے قائم کیا ۔
Swa bog Noun خول دار
Swab Noun جھاڑن ۔ جھاڑو ۔ فرشوں جہازوں کے عرشوں کو صاف کرنے کے لیے ۔ پوچا لگانا ۔
Swabbed Verb زخم سے محلول وغیرہ صاف کیا ۔
Swabber Noun جہاز میں پوچا لگانے والا ۔
Swabbers Noun لال پان کا یکہ چری کا غلام اور رنگ کا یکہ اور دگی ۔
Swabbie Noun عامیانہ ملاح ۔
Swabbie swabby
Swabbing Noun پھریری کے زریعہ نکالا ہوا ۔ فاسد مادہ ۔
Swabian Adjective سوابستان کا ۔ سرابستانی ۔ سوابی ۔
Swack Noun سخت ضرب ۔
Swacked Adjective مدہوش ۔ پئے ہوئے ۔
Swad Noun دیہاتی ۔ گنوار ۔ جھنڈ ۔ بڑی مقدار ۔ گروہ ۔ سپاہی ۔
Swadding clouths Noun دیکھو ۔
Swaddle Noun کپڑے جس میں بچے لپٹے رہتے ہیں ۔