English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suspensiveness Noun تشویشی حالت ۔ تعطلی ۔
Suspenslvely Adverb تعطل یا التوا کے طور پر ۔
Suspensoid Noun ایک چیکنا مواد جو بکھرتے ہی ٹھوس بن جاتا ہے ۔ نہاش لسونت ۔
Suspensol breast Noun پستانی معلق
Suspensor Noun معلق ساز ۔ معطّل ساز ۔ معلاق ۔ نباتات ۔
Suspensorial Adjective تعلیقی ۔ اڑواڑ سے متعلق ۔
Suspensorium Noun جراحی لٹکانے کا تھیلا یا پٹی ۔
Suspensory Adjective جھولتی پیٹی ۔
Suspensory bandage Adjective بیضہ دانی یا خصیوں پر پٹی ۔
Suspensory ligament Noun رباط تعلیقی ۔ ریشے دار نسیجیں ۔ حلقہَ چشم ۔
Suspercollate Verb مزاحا پھانسی دینا ۔
Suspergiant stars Phrase اضخحم ستارہ : ایک ستارہ جس کی چمک بہت زیادہ کثافت کم اور اس کا قطر سورج سے کئی سو گنا زیادہ ہو ۔
Suspicion Noun شبہ ۔ شک ۔ شک و شبہ کرنے والے کا احساس ۔ بد گُمانی ۔ سوئے ظن ۔
Suspicion is strong on the part of the distressed Idiom مصیبت زدہ لوگوں کو طرح طرح کے وہم ستاتے ہیں ۔
Suspicion is the bane of friendship Idiom دوستی میں شک زہر کا کام کرتا ہے ۔
Suspicion may be no fault but showing it may be a great one
Suspicion reasonable معقول شبہ ۔ جائز شبہ ۔
Suspicional Adjective شک سے متعلق ۔ شبہ سے متعلق ۔
Suspicions raise hobgoblins in the dark Idiom وہمی کو اندھیرے میں بھوت نظر آتے ہیں ۔
Suspicious Adjective مشکوک ۔ مشتبہ ۔ شک انگیز ۔ قابلِ اعتراض ۔
Suspicious of مثکوک ہونا ۔ جرم کیلئے ۔
Suspicious property مال مشتبہ ۔ مشکوک مال ۔
Suspiciousless Adjective شبہ سے پاک ۔ جس میں شبہ نہ ہو ۔ شبہ سے خالی ۔ جو شبہ نہ کرتا ہو ۔
Suspiciously Adverb شک کے ساتھ ۔ شک کے انداز میں ۔
Suspiciousness Noun اشتباہ ۔ شک و شبہ ۔ شک آمیزی ۔
Suspiration Verb ٹھنڈی سانس لینا ۔
Suspire Verb ادب ۔ لمبی گہری سانس لینا ۔ آہ بھرنا ۔
Suspired Verb آہ بھری ، ٹھنڈی سانسیں لیں ۔
Suspirious Adjective مشکلوں یا تکلیف کے ساتھ سانس لیتا ہوا ۔ دم سرد کے ساتھ ۔ ٹھنڈی سانس والا ۔
Suspite آہ بھرنا ۔