English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Suspend trading | Noun | تجارتی تعطل ۔ |
| Suspended | Adjective | معطَل۔ معلَق ۔ لٹکا ہوا ۔ آویزاں ۔ |
| Suspended animation | Noun | سکتہ ۔ جسمانی افعال ۔ غَشی کی بنا پر ۔ |
| Suspended ceiling | Noun | معلق چھت گیری ۔ |
| Suspended sentence | Noun | عدالتی فیصلہ جس پر حکم کا نفاذ ایک معیّنہ مدّت میں اچھے چال چلن کی شرط پر روک دیا جائے ۔ |
| Suspender | Noun | معلَق یا معطَل کرنے والا ۔ لٹکانے رکھنے والا ۔ |
| Suspender belt | Noun | گارٹر یا گارٹر پیٹی ۔ عرفِ عام میں ۔گے ٹس ۔ |
| Suspenders | گیلس ۔ | |
| Suspendible | Adjective | جو معلق کیا جا سکے ۔ لٹکائے جانے کے لائق ۔ |
| Suspense | Adjective | اشتیاق تذبذب ۔ |
| Suspense account | Noun | کھاتہ داری ۔ معلّق حساب ۔ کسی چیز کا حساب کتاب رکھنا ۔ |
| Suspense account accts | Adjective | کھاتہ داری معلق حساب وہ حساب کھاتہ جس میں نامعلوم لیکن ہر طرح سے مکمل لین دین اس وقت تک درج رکھا جاتا جب تک اس کے بارے میں پوری وضاحت نہیں ہو جاتی ۔ |
| Suspense is worse than deth | Idiom | جو پرائی آس تکتا ہے وہ جیتے جی مر جاتا ہے ۔ |
| Suspense receipts | Noun | وصولیات معلق ۔ |
| Suspenseful | Adjective | پُر تذتذب ۔ |
| Suspensibility | Noun | شاز تعلیق پزیری ۔ معلق رہ سکنا ۔ |
| Suspensible | Adjective | شاز جو معلق رہ سکے ۔ تعلیق پزیر ۔ |
| Suspension | Noun | بر آئندگی ۔ التوا ۔ معطلی ۔ توقف ۔ |
| Suspension bridge | Noun | معلق پُل ۔ لرزان پُل ۔ جُھولا پُل ۔ |
| Suspension chain | Noun | وہ زنجیر جس سے جھولا لٹکتا رہتا ہے ۔ |
| Suspension feeder | Noun | ایک جانور جو پانی میں لٹکی ہوئی چیزوں کو کھاتا ہے ۔ |
| Suspension of arms | Noun | مہلت جنگ ۔ التوائے جنگ ۔ |
| Suspension of payment | Verb | قرضوں کی ادائیگی کو معلق کر دینا ۔ |
| Suspension order | Noun, Verb | حکم التوا ۔ حکم معطلی اس اصطلاح کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کو اس کے عہدہ یا حق سے عارضی طور پر محروم کردینا ۔ |
| Suspension period | Noun | تین نقطوں والا وقفہؑ کامل جو کسی عبارت سے حزف شدہ لفظ یا الفاظ کی جگہ پر دیتے ہیں ۔ |
| Suspension pier | Noun | جھولا پُل سے مشابہ پُل جو ساحل سے سمندر تک ہوتا ہے ۔ |
| Suspension points | Noun | طباعت ۔ ترک نقطے ۔ وہ نقطے جس سے اس بات کی غمازی ہوتی ہے ۔ کہ کبوتر کی گنیِ تحریر میں الفاظ چھوٹ گئے ہیں ۔ |
| Suspension stad | Noun | کسی مناسب میڈیم میں داخل کرنے پر خلیوں کی فصل تیار کرنا |
| Suspensive | Adjective | تعطّلی ۔ تشویشی ۔ حالت تعطل میں معلق ۔ بے یقینی کی حالت میں ۔ |
| Suspensively | Adverb | التوا یا تعطیل کے طور پر ۔ انتظار کی تشویش میں رکھتے ہوۓ ۔ |