English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Susurration Noun سرسراہٹ ۔ گنگناہٹ ۔
Susurrous Adjective سرسراتی ۔ گنگناتی ہوئی ۔
Susurrus Noun نرم ۔ گُنگناتی ۔ سرسراتی سِی آواز ۔ سرگوشی ۔
Susutrus Noun کانا پھوسی
Sutain Verb سہارا دینا ۔ سنبھالے رکھنا ۔
Sute Noun جنگلی بطخوں کا جھنڈ ۔
Sutile Adjective سِی کر بنایا ہوا ۔
Sutler Noun لشکر کے پیچھے پیچھے جا کر ضروریات زندگی ۔
Sutlership Noun لشکر کی بنیاگری ۔
Sutra شراب فروخت کرنے والا ۔ لشکری بنیا ۔
Sutructured Verb ساخت ہوا ۔
Suttee Noun ستی کی قدیم ہندوانہ رسم ۔ بیوی کا شوہر کی لاش پر جل مرنا ۔ ستی ہونے والی عورت ۔
Suttee sati Noun ہندی ۔ ستی ہونے والی ہندو عورت ۔ ستی کے رسم و عمل ۔
Sutteeism Noun ستی کی رسم ۔
Sutteism Noun سِتی کی رسم ۔
Suttle Verb لشکر کی بنیاد کا کام کرنا ۔
Suttle fish
Suttling house Noun فوجیوں کی سرائے ۔
Sutural Adjective ٹانکے کا سیوی ۔ درزی ۔
Sutural bone Noun تالو کی ہڈیاں
Suturally Adverb دوخت یا درز کی طرح ۔ ٹانکوں کے طریقے پر ۔
Suturation Noun دوخت یا درز سے جورنا ۔ سلائی ۔
Suture Verb زخم سہنا ۔
Suture coronad Noun سر کے اگلی جانب کی درز
Suture forcipressure Noun ٹانکے لگانے میں استعمال ہونے والی چمٹی
Suture needle Noun, Adjective ٹانکے لگانے والی سوئی ۔
Suture sagittal Noun درز مستطیل
Suture squamosus Noun پرت نما ہڈی کی درز
Sutured Verb زخم سہا ۔
Suturl bone Noun درزی ہڈی ۔