English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saxicavous Adjective سیکسی کیوس ۔ چٹانوں ۔ پتھروں میں سوراخ کرنا ۔
Saxicoline Adjective سنگ باش ۔ چٹانی ۔ چٹان نواسی ۔
Saxicolous Adjective سیکسی کولس ۔ سنگ باش ۔ چٹانوں میں رہنے یا اگنے والا ۔
Saxicolous saxatile saxicoline
Saxifraga ligulata Noun پتھر چٹ ، پتھر چری
Saxifrage Noun پَنواڑ ۔ سيکسی فراگا جِنس کی سَدا بَہار بُوٹِيوں ميں سے کوئی ۔
Saxifrageceous Adjective حصاۃ شکن پودوں کی جنس کا یا اس سے متعلق ۔
Saxifragous Noun پتھری توڑ ، حصات شکن
Saxigenous Adjective مرجان زا ۔ مونگا پیدا کرنے والا ۔
Saxist Noun چھت کاٹنے والے کاریگر کا اوزر جس سے وہ سلیٹ یا ٹائل میں کیلوں کےلیے سوراخ بھی کر سکتا ہے ۔
Saxo phone Noun سکسینہ ۔ سیکسو فون ۔ ایک بلند آواز باجا جس کا مہنال دوسرے باجے کا جزو ہوتا ہے ۔
Saxon Noun سيکسَن ۔ اينگلو سيکسَن شَخص ۔
Saxon architecture Noun انگلستان میں نارمن عہد سے پہلے کا رومی طرزِ تعمیر ۔
Saxon blue Noun نیل کو گندھک کے تیزاب میں ملا کر بنایا ہوا رنگ یا روغن ۔
Saxon green Noun کوبالٹی سبز ۔
Saxona test Adjective ایک قسم کا ٹیسٹ جو حاملہ عورت پر ۱ گھنٹہ تک کیا جاتا ہے اس سے اسقاط کی جانب میلان کا پتا چلتا ہے ۔
Saxondom Noun سیکسن عملداری ۔ سیکسن شاہی یا سیکسن گردی ۔
Saxonic Adjective سیکسینی سے متعلق ۔ اینگلو سیکن یا ان کی زبان سے متعلق ۔
Saxonism Noun انگريزی کا کوئی مَحاورَہ ، فِقرَہ يا لَفظ ۔
Saxonist Noun اس کاحامل یا محقق ۔کسی چیز کو پانے کے لیے تگودو کرنے والا ۔ اس کا چاہنے والا۔
Saxonize Noun, Verb سیکسن رنگ ۔ مزاج پر لانا ۔کسی کو اپنی آدتوں کے مطابق ڈھلنا ۔
Saxony Noun باريک اُون ۔ ايک نَفيس اُون ۔ نَرَم گُتھی ہُوئی بَناوَٹ کا کَپڑا ۔
Saxophone Noun (موسيقی) سيکسو فُون ۔ چاندی يا پيتَل کا باجا ۔
Saxophonic Adjective سيکسو فُونی ۔
Saxophonist Noun سيکسو فُون بَجانے والا ۔
Saxtuba Noun سک سَنکھ ۔ ايک بَڑا بُلَند آواز والا سيکسو فُون ۔
Saxual Adjective سیکسال ۔ ایشیا کے کوہستان نمک میں پیدا ہونے والا چھوٹا پودا ۔
Saxy Adjective سیکسی ۔ جنسی طور پر پر کشش ۔
Say Verb کہنا يا بولنا ۔ الفاظ ميں بَيان کَرنا ۔ اِظہار کَرنا ۔
Say a good word for the others Phrase دوسروں کے لئے الفاظ خیر کے نکالو