English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saw gin
Saw grass
Saw his tongue
Saw horse
Saw long Noun لَٹھا ۔ وہ کُندا جو اِتنا بَڑا ہو کہ اُس کے تَختے کاٹے جا سَکيں ۔
Saw mill
Saw palmetto Noun آرا تاڑچَہ ۔ جَنُوبی رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا اور غَربُ الہِند کا ايک جھاڑی نُما تاڑچَہ ۔
Saw palmetto Noun آرا تاڑچَہ ۔ جَنُوبی رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا اور غَربُ الہِند کا ايک جھاڑی نُما تاڑچَہ ۔
Saw pit
Saw plate Noun آرے کا پھل ۔ آرے کے پھل جیسی موٹی آہنی چادریں ۔
Saw set Noun آری گَرداں ۔ دَندانَہ گَرداں ۔ آری کے دَندانوں کو باہِر موڑنے کا آلَہ ۔
Saw set Noun آری گَرداں ۔ دَندانَہ گَرداں ۔ آری کے دَندانوں کو باہِر موڑنے کا آلَہ ۔
Saw sharpener
Saw tooth Noun آرے کا دانت ۔ دندانہ ۔ آرہ نما دانت ۔
Saw toothed sawtooth
Saw whet
Saw whet owl saw whet
Saw whetter
Saw wort
Sawab Name صواب : ٹھیک ۔ درست ۔ خطا کی ضر
Sawage of the disposible Noun دفع گند
Sawant Name ساونت : بہادر ۔ دلیر ۔ شجاع ۔
Sawar Name سوار: سواری کرتا ہوا ۔
Sawat Noun سوات ۔ منگورہ رياست سوات کا تجارتی مرکز ہے ۔ شہد اور غير ملکی اشياء کے ليے مشہور ہے ۔ يہاں سے ايک سڑک سوات کے صدر مقام سيدو شريف کو جاتی ہے ۔ جس کے دونوں طرف عاليشان عمارات اور کھيل کے ميدان ہيں ۔ يہاں سے ڈيڑھ ميل لمبی سڑک مرغزار کو جاتی ہے ۔ جہاں والئی سوات کا مرمرين محل پہاڑی کے دامن ميں واقع ہے ۔ جس کے باغ ميں سنگ مرمر کی مسجد اور ايک جھرنا اترتا ہے ۔ جو رنگ بھرنگے پھولوں کو زندگی بخشتا ہے ۔ در حقيقت يہ جنت کا ايک خطہ ہے ۔
Sawat is a tourist city Phrase سوات ایک سیاحتی شہر ہے
Sawat is the coolest city of pakistan Phrase سوات پاکستان کا ٹھنڈا ترین شہر ہے
Sawbench Noun ایک چکر دار آری جسے بنچ یا میز پر جما دیا جاتا ہے ۔
Sawbill Noun دندانے دار (چونچ والی ) بطخ ۔
Sawbones Noun ڈاکٹر یا سرجن ۔ اپریشن کرنے والا ۔
Sawbuck Adjective دس ڈالر کا نوٹ ۔