English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sawder | Noun | نرم زبان ۔ نرم گفتگو ۔ چکنی چپڑی بات ۔ |
| Sawdust | Adjective | برادہ بھرا ہوا ۔ برادہ ۔ خیمے کے اندر کئے گئے اہم کام سے متعلق ۔ |
| Sawdust trail | — | — |
| Sawdusty | Adjective | برادہ دار ۔ برادہ جیسا ۔ اکتا دینے والا ۔ |
| Sawed | Verb | آری چلائی کاٹا ۔ |
| Sawed off | — | — |
| Sawer | Noun | آرا کَش ۔ آرا چَلانے والا ۔ |
| Sawfish | Adjective | سافش ۔ آرہ مچھلی ۔ منطقہ حارہ کی کر کری ہڈی والی مچھلی ۔ ۴سے ۷ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ تھوتھنی آرہ نما ہوتی ہے ۔ چھوٹی مچھلیاں کھاتی ہے ۔ |
| Sawfly | Adjective | سا فلائی ۔ آرہ مکھی ۔ غشائی پر رکھنے والے حشرات سے تعلق ہے ۔ اس کا بیضہ ریز آری نما یعنی دندانہ دار ہوتا ہے ۔ |
| Sawgrass | Noun | آرا گھاس ۔ آری بُوٹی ۔ دَلدَلی يا آبی کِناروں پَر پيدا ہونے والی ايک قِسم کی گھاس ۔ |
| Sawhorse | Noun | آراکشی کےلیے لٹھے کو ٹکانے کا اڈّا ۔ آٹکی ۔ |
| Sawlike | Adjective | آرے کی مانِند ۔ |
| Sawmill | Noun | آرا مَشين ۔ لَکڑی کاٹنے کی مَشين ۔ |
| Sawn off | — | — |
| Sawnat | Name | ساونت ۔ بہادر ۔ دلیر جواں مرد ۔ |
| Sawney | Noun | اسکاچستان کے باشندے کا عرفی ۔ |
| Sawtimber | Noun | شہتيری دَرَخت ۔ موزُوں کامَت کے مُناسِب دَرَخت جِن کے تَختے کاٹے جا سَکيں ۔ |
| Sawtooth | Adjective | آرے کے دندانے کی طرح ایک طرف سے سیدھا ایک طرف سے آڑا ۔ خصوصاً چھت یا موج کے لیے ۔ لہر ۔ موج ۔ |
| Sawyer | Noun | آرا کَش ۔ لَکڑی چيرنے والا ۔ |
| Sax | Noun | (بول چال) باجا ۔ سيکسو فُون ۔ |
| Sax horn | — | — |
| Sax tuba | — | — |
| Saxatile | Adjective | سیکساٹائیل ۔ چٹانوں کو توڑنے والا ۔ سنگ پاش ۔ |
| Saxatile saxicolous | — | — |
| Saxaul | Noun | ایک قسم کی جھاڑی ۔ |
| Saxboard | Noun | کھلی کشتی کی سب سے اُوپر والی تختہ بندی ۔ |
| Saxe | Adjective | کہیں کا بنا ہوا ، تصویر کشی کا کاغذ ۔ |
| Saxe blue | Noun, Adjective | ہلکا نیلا خاکستری رنگ ۔ وصفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ اس رنگ کا ۔ سلیٹی ۔ |
| Saxhorn | Noun | (موسيقی) سيکسَن ہارن ۔ پيتَل کے باجوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| Saxicava | Noun | سنگ بردو صمامہ صدف کی ایک جنس ۔ |