sawat – Meaning and Explanation
Part of speech : Noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
سوات ۔ منگورہ رياست سوات کا تجارتی مرکز ہے ۔ شہد اور غير ملکی اشياء کے ليے مشہور ہے ۔ يہاں سے ايک سڑک سوات کے صدر مقام سيدو شريف کو جاتی ہے ۔ جس کے دونوں طرف عاليشان عمارات اور کھيل کے ميدان ہيں ۔ يہاں سے ڈيڑھ ميل لمبی سڑک مرغزار کو جاتی ہے ۔ جہاں والئی سوات کا مرمرين محل پہاڑی کے دامن ميں واقع ہے ۔ جس کے باغ ميں سنگ مرمر کی مسجد اور ايک جھرنا اترتا ہے ۔ جو رنگ بھرنگے پھولوں کو زندگی بخشتا ہے ۔ در حقيقت يہ جنت کا ايک خطہ ہے ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. a bad name is worse than bad deeds |
| 2. emblem | 2. jawad |
| 3. hull | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. aa |