English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saving provision دفعہ استثنائیہ ۔
Savingly Adverb جُز رَسی سے ۔ بَہ کَفايت ۔
Savingness Noun کفایت شعاری ۔
Savings Noun پس اندازی ۔ بچت ۔
Savings account بچت کھاتہ ۔
Savings and loan association Noun انجُمَن پَسِ اندازی و قَرض گيری ۔ انجُمَن اِمدادِ باہَمی کی ايک تَنظيم ۔
Savings bank بچت بینک ۔
Savings bond Noun بَچَت بانڈ يا تَمسَک ۔
Savings bond fin Adjective بچت بانڈ یا تمسک ۔
Savings certificate Noun صداقت نامہ پس اندازی ۔ وشیقہ پس اندازی ۔ حکومت کا جاری کردہ تمسک جس پر مقررہ شرح سے سود ادا کیا جاتا ہے ۔
Savings fin Adjective بچت ۔
Savior brit saviour
Saviour Noun نجات دہندہ قوم کا ہادی ۔ مسیحا ۔ حضرت عیسؑی کا لقب ۔
Saviouress Noun ناجی ۔ نجات دہندہ ۔ نجات دلانے والی ۔
Savlon Noun ایک جراثیم کش جس میں ڈیڑھ فیصد کلور ھیکسی ڈائین اور پندرہ فیصد سیٹریمائیڈ ہوتا ہے ۔ یہ جراحی سے پہلے غسل کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Savlour نجات دینے والا ۔
Savoir faire Noun ہر صورتِ حال سے نپٹنے کا گُر ۔ ہوشیاری۔ چلاکی ۔
Savoir faire Noun ہر صورتِ حال سے نپٹنے کا گُر ۔ ہوشیاری۔ چلاکی ۔
Savoir vivre Noun شرافت ۔ خوش سلیقگی ۔ خوش اطواری ۔
Savor brit savour
Savorer Noun لَذَّت يا خُوشبُو دينے والا ۔
Savorily Adverb خُوش گَوار طَور پَر ۔
Savoriness Noun لَذَّت ۔ ذائقَہ ۔
Savorous Adjective مزہ دار ۔ لذیذ ۔ خوش ذائقہ ۔
Savorously Adverb لذت کے ساتھ ۔ خوش ذائقہ کے طور پر ۔
Savory Adjective خوشگوار۔ذائقہ۔یا۔خوشبو۔
Savory brit savoury
Savory brit savoury
Savour Noun, Verb مخصوص ذائقہ ۔ مہک ۔ سواد ۔ مزا ۔ مخصوص خوشبو ۔ کھانے کا مزا لینا ۔ لُطف اٹھانا ۔
Savoured Verb ذائقہ دار ہوا ۔