English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Supernormally | Adverb | معمول کے معیار سے زیادہ ۔ عام اوقات کے معیار سے زیادہ ۔ روز مرہ کے معیار سے زیادہ ۔ |
| Supernova | Noun | فلکیات ۔ عظیم نو تارا ۔ شاذ نظر آنے والا ایک انفجاری ستارہ ۔ |
| Supernumary | Noun | تعداد سے زیادہ ، مستزاد |
| Supernumerary | Noun | فاضَل ۔ فالتُو ۔ زائد ۔ عام تَعداد سے زیادَہ |
| Supernumerary chromosome | Adjective | سپرنیو مریری کروموسوم ۔ فالتو ۔ فاضل ۔ مستزاد کروموسوم یابی کروموسوم کسی نوع کے کروموسوم کی متعین تعداد سے اضافی ۔ |
| Supernumerary fellow | Adjective | وہ شخص جو کسی کالج یا یونیورسٹی کے باقاعدہ عملہ کا حصہ نہ ہو مگر کبھی کبھار تدریس کے لیے آتا ہو ۔ |
| Supernumerary rainbow | Noun | دھندلا ساقوس قزح جو بعض اوقات نظر آتا ہے ۔ |
| Supero anterior | Adjective | اوپر سامنے کی طرف واقع ۔ |
| Superoccipital | Adjective | پشت سر کے اوپر واقع ۔ |
| Superoctave | Noun | ارغنون باجے کا ایک پردہ ۔ |
| Superoptic commissure | Noun | دماغ کا عقبی جوڑ اور تقرمی جوڑ کا اتصالی |
| Superorder | Noun | حیاتیات ۔ فصیلہ سے اوپر اور درجہ سے نیچے والی تباتاتی یا حیوانی پیدایش ۔ صَنف کبیر ۔ |
| Superordinal | Adjective | نباتات اور حیوانات کے بڑے سلسلے کا ۔ |
| Superordinary | Adjective | خاص ۔ غیر معمولی ۔ سے بہتر ۔ |
| Superordinate | Adjective | فوقِ محدُد ۔ منصب ۔ طبقے یا حالت میں زیادہ بلند ۔ بلند منصب کرنا ۔ فوق منصبی ۔ |
| Superordination | Noun | نامزدگی ۔ عام قضیہ ۔ |
| Superorganic | Adjective | فوق جسمی ۔ فوق عضوی ۔ روحانی ۔ روحیاتی ۔ |
| Superovulate | Verb | ہارمون مرتبہ کے زریعے زیادہ انڈے دلوانا ۔ |
| Superovulation | Noun | ایک مرتبہ میں معمول سے انڈے دینا ۔ کثیر تبویض ۔ |
| Superparasite | Noun | طفیلی بر طفیلی ۔ |
| Superpatriot | Noun | حد سے زیادہ محب وطن شخص ۔ |
| Superpatriotic | Adjective | حد سے زیادہ محب وطن سے متعلق ۔ |
| Superpatriotism | Noun | حد سے زیادہ حب وطن ۔ |
| Superperiosteal gumma | Noun | ہڈی کے غلاف کی آتشکی رسولی |
| Superpersonality | Noun | فوق فطری شخصیت ۔ |
| Superphophate | Noun | کیلسیم ۔ فاسفیٹ اور کیلسیم سلفیٹ کے ایک زُدو حل آمیزے والی کیمیائی کھاد ۔ سُپر فاسفیٹ ۔ |
| Superphosphate | Noun | ایک کیمیائی کھاد جو فاسفیٹ کے ڈلوں کو گندھک یا گندھک کے تیزاب میں ملا کر تیار کی جاتی ہے ۔ |
| Superphosphate of lime | Noun | چونے کا غیر خالص فاسفیٹ جو کھاد کے کام آتا ہے ۔ |
| Superphysical | Adjective | فوق الطبعی ۔ عاَلمِ طبعی سے پرے یا بلند ۔ وارئے طبعی ۔ |
| Superposable | Adjective | انطباق پزیر ۔ |