English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Superiorly | Adverb | اوپر ۔ اوپر سے ۔ ایسے ہی ۔ اپنے پاس سے ۔ |
| Superited | Verb | انتظام کرنا ۔ نگرانی کرنا ۔ |
| Superjacent | Adjective | کسی کے بالکل اُوپر یا اوپر کی جانب واقع ۔ |
| Superjet | Noun | آواز کی رفتار سے تیز چلنے والا جیٹ طیارہ ۔ |
| Superlactation | Noun | دودھ کی زیادتی |
| Superlapsarian | Adjective | فوق ہبوطی ۔ |
| Superlative | Adjective | تفضیلی ۔ اعلی درجے یا منصب کا ۔ بہت نمایاں ۔ دوسروں سے کہیں اَگے یا بلند ۔ |
| Superlative degree | Phrase | تفصیل کل |
| Superlatively | Adverb | بہ درجہَ اعلی ۔ تفضیلی طور پر ۔ مکمل طور پر ۔ |
| Superlativeness | Noun | تفضیلیَت ۔ |
| Superlineal | Adjective | بالائے سطر ۔ سطر کے اوپر لکھا ہوا ۔ |
| Superlinear | Noun | دیکھو ۔ |
| Superliner | Noun | پر تکلّف یا غیر معمولی رفتار والا سمندری جِہاز ۔ |
| Superlong | Adjective | بہت زیادہ لمبا ۔ |
| Superluminal | Adjective | روشنی کی رفتار سے تیز تر ۔ تیز ترین ۔ بہت تیز ۔ |
| Superlunar | Adjective | چاند سے پرے ۔ افلاکی ۔ سماوی کے متضاد ۔ |
| Superlunary | Adjective | چاند سے پرے واقع ۔ عالم بالا سے متعلق ۔ سماوی ۔ روحانی ۔ |
| Superluousness | Noun | فالتو پن ۔ فاضلیت ۔ |
| Supermale | Noun | بانجھ مرد جسے ایک لونیہ اور تین یا زیادہ خود لونیہ کے سیٹ ہوں ۔ |
| Superman | Noun, Adjective | بہترین صلاحیتوں کا مالک شخص ۔ |
| Supermanhood | Adjective | فوق البشریت ۔ فوق الانسانیت ۔ |
| Supermanly | Adjective | فوق البشر سے متعلق ۔ |
| Supermarine | Adjective | سطع سمندر کے اوپر کا ۔ |
| Supermarket | خود پسند ۔ چالاک اور اعلی قوت و پختہ عزم کا ملک شخص ہو گا ۔ | |
| Supermarket com | Adjective | بڑا بازار خوردہ فروشی کا بڑا مرکز یا سلسلہ جہاں چیزیں خود اٹھا کر اور نقد قیمت ادا کر کے خریدی جاتی ہیں ۔ |
| Supermaxilla | Noun | بالائی جبڑا ۔ |
| Supermaxillary | Adjective | بالائی جَبڑے کا یا اِس سے مُتعَلِّق ۔ |
| Supermicrosopic | Adjective | ورائے خردبینی ۔ زیر خردبینی ۔ |
| Superminant | Adjective | نہایت اعلیٰ ۔ درجے میں مُمتاز ۔ فضیلت |
| Superminence | Noun | اِنتہائی فضیلت |