English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Superpose Verb کسی چیز کو کسی دوسری چیز کے اوپر رکھنا ۔
Superposed Verb کسی چیز کو کسی دوسری چیز کے اوپر رکھا ۔
Superposition Noun انطباق ۔ بر اندازی ۔
Superpower Noun سُپر پاور ۔ اعلٰی طاقت ۔ وسیع اور غیر معمولی طاقت ۔
Superpower ed Adjective طاقت اعلیٰ رکھنے والا ۔
Superrace Noun نسل اعلیٰ ۔
Superragenerative Adjective زائد پیدائشی ۔
Superrational Adjective مابعد العقل ۔
Superrealism Noun فن کی ایک قسم جس میں خواب یا ویسے دوسرے تجربات کے مظاہر کو پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ ورائیت ۔ فوق حقیقت ۔
Superrealist Noun وہ فنکار جو خواب یا ویسے دوسرے تجربات کے مظاہر کو پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
Superregeneration Noun زائد پیدائش ۔
Supersalesmanship Noun انتہائی کامیاب دست فروشی ۔
Supersalient Adjective جفتی کے لئے اچھلنے والا ۔
Supersalt Noun کیمیا نمک جس میں تیزاب اساس سے زیادہ ہو ۔
Supersaturate Verb پُر سیر کرنا ۔ غیر معمولی حد تک ۔
Supersaturated Adjective پر سیر ۔ پر سیر شدہ ۔
Supersaturation Noun بُرسیری ۔
Superscribe Verb اوپر کی جانب ۔ باہر کی جانب یا سطع کاغذ پر اپنا نام یا پتہ لکھنا ۔
Superscribed Verb اوپر لکھا ، سرنامہ لکھا ۔
Superscript Noun, Adjective بالا نوشت ۔ سرنامہ ۔ کوئی علامت ۔ کسی لفظ یا حرف کی تحریر ہو ۔
Superscription Noun بالا نویسی ۔ سر نویسی ۔ پتہ ۔ خط یا پارسل ۔
Supersecret Adjective انتہائی خفیہ یا پوشیدہ ۔
Supersecretion Noun افراز زائدہ ، اضافی رطوبات کا نکلنا
Supersedable Adjective جس کی جگہ دوسری چیز لے سکے ۔
Supersede Verb ہٹا کر آ جانا ۔ اختیار ۔ اقتدار ۔ تاثیر ۔ کسی شے کو ناکارہ کر دینا ۔
Supersedeas Noun قانون ۔ کسی عدالتی کاروائی کو روک دینے کا حکم ۔ حُکم امتناعی ۔
Superseded Verb کسی کی جگہ لی ۔
Supersedence Noun مسنوخی ۔ ترک ۔ ایک شخص کی جگہ دوسرے شخص یا ایک چیز کی جگہ دوسری چیز کاتقرر ۔ تسابق ملازمت ۔ ایک کا دوسرے کی جگہ لینا ۔ امتناع ۔
Superseder Noun وہ شخص جو کسی چیز کی جگہ لے ۔ وہ شے جو کسی چیز کی جگہ لے ۔
Supersedere Noun مدیون کو تحفظ دینے کا علامتی حکم یا نجی معاہدہ ۔