English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supersedure Noun کسی کو ہٹا کر جگہ لینے کا اقدام ۔
Superseniority Noun افضیلت جو نوکری کی میعاد پر نہ ہو ۔
Supersensible Adjective فوق الادراک ۔ رُوحانی ۔
Supersensitiely Adverb فوقِ حسَاسیِ سے
Supersensitive Adjective حد سے زیادہ یا غیر معمولی طور پر یا فوق حسَاس ۔
Supersensitiveness Noun فوقِ حِسَاسیت ۔
Supersensitivity Noun بے حد حساسیت ۔ پر حساسیت ۔
Supersensitize Verb بے حد زور اثر بنانا ۔ تیز حس بنا دینا ۔
Supersensory Adjective وراٴٴٴٴٴٴٴٴہ الحواس ۔ حواسی رسائی سے پرے ۔
Supersensual Noun شدید شہوتی ، فوق الحواس
Supersensuous Adjective دیکھو ۔
Superseptal Adjective فوق حاجزی ۔
Superserver Noun سپرسرور ۔ ایک نیٹ ورک سرور جس میں رفتار اور ڈیٹا سٹوریج کا کافی استعداد موجود ہوتی ہے ۔
Superserviceable Adjective خدمت گزاری کے لیے ہر دم مستعد ۔ فضول کار ۔
Superserviceableness Noun فضول کاری ۔ ناکارہ ۔ کسی کام کا نہ ہو ۔
Supersession Noun کسی کو ہٹا کر آنے کا عمل ۔ کسی کی جگہ لینے کا عمل ۔ تسابق ۔
Supersession of arbitration رد ثالثی ۔ منسوخی ثالثی ۔
Supersessive Adjective ایک شخص یا چیز کی جگہ لینے والا دوسرا شخص یا چیز ۔
Supersiliary arch Noun ابرو کے اوپر پیشانی کی ہڈی کا ابھار ۔
Supersiliousness Noun نک چڑھا پن ۔ نخوت ۔ تکبر ۔
Supersition Adjective ضعیف الاعتقادی توہم پرستی ۔
Supersize Adjective بہت بڑا ۔ قومی الجثہ ۔
Supersliency Noun نرکا جفتی کے لئے اُچھلنا ۔
Supersnsual Adjective فوق الحس ۔ فوق الحواس ۔ شدید شہوتی ۔
Supersolar Adjective فوق شمسی ۔
Supersolid Noun کثیر ابعادی مجسم ۔ کوئی مجسم جس میں تین سے زیادہ ابعاد ہوں ۔
Supersonic Adjective بالا صوتی ۔ آواز سے زیادہ تیز رفتاری سے رواں ۔
Supersonic transport Noun بالائے صدا رفتار طیّارہ ۔ بالا صوتی طیّارہ ۔ طیرانیات ۔
Supersonically Adverb رفتار کی آواز سے بالا یا انسانی سماعت سے بالا تر انداز میں
Supersonics Noun فوقِ صوتیات ۔ بالا صوتی رفتاروں یا مظاہروں سے تعلق رکھنے والا علم ۔