English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Superminently Adverb بُہت مُمتاز طور پر
Supermocroscope Noun اعلیٰ خردبین ۔
Supermodel Noun اعلیٰ شان و شوکت کا مظاہرہ کرنے والا ۔ بیش قرار تنخواہ یافتہ ۔ غیر معمولی ماڈل ۔ خاکہ ۔ کردار ۔
Supermolecule Noun سالمہؑ مرکب ۔ سالمیات مادہ کا مجموعہ جو طبیعیات میں ایک واحد شمار کیا جاتا ہے ۔
Supermotility Noun تحریک کی قوت کی زیادتی
Supermundance Noun فوق ارضی ۔ فوق دینوی ۔ فوبق دہری ۔ عالم بالا کا دنیاوی چیزوں سے برتر ۔
Supermundane Adjective غیر زمینی ۔ دیدہ و شنیدہ سے بالا ۔ برتر ۔ نہایت غیر معمولی ۔
Supernacular Adjective عمدہ شراب ۔
Supernaculum Adverb بغیر ایک قطرہ چھوڑے ہوئے اس طرح کہ ناخون پر ڈالنے کے لئے ایک قطرہ نہ بچے ۔
Supernal Adjective افلاکی ، افلاک سے آنے والا ۔ اُوپر سے آنے والا ۔ بالائی ۔ غیر سفلی ۔
Supernallly Adverb اوپر سے ۔ آسمان سے ۔
Supernally Adverb دنیوی چیزوں سے برتر طور پر ۔ دینی چیزوں سے اعلٰی ۔
Supernatant Noun, Adjective سطع پر تیرتی ہوئی ۔ سطع پر تیرنے والی ۔
Supernate Noun دیکھو ۔
Supernational Adjective ایک سے زیادہ ملک کا یا اس سے متعلق ۔
Supernationalist Noun, Adjective ایک سے زیادہ ملکوں کی تنظیم یا حکومت بنانے کی حمایت ۔
Supernatural Adjective فوقِ طبعی ۔ فوقِ الفطرت ۔ ملکوتی ۔ وجود ۔ قوت ۔ ہستی ۔
Supernatural virtue Noun تین دینی نیکیوں ایمان ۔ رجا ۔ احسان ۔ میں سے ایک ۔
Supernaturalism Adjective وہ تعلیمی فلسفہ جو الہامی اخلاقیات کی نمو کو اہمیت دیتا ہے ۔
Supernaturalist Noun, Adjective قائلِ مافوق الفطرت ۔
Supernaturalistic Adjective مافوق الفطرتی ۔
Supernaturality Noun فوق الفطرتیت ۔ فو ق فطرت ہونا ۔ فوق الفطرت چیز یا واقعہ وغیرہ ۔
Supernaturalize Verb فوق فطرت بنا دینا ۔
Supernaturally Adverb خرق عادت کے ذریعے سے ۔ فوق الفطری انداز سے
Supernaturalness Noun مافوق الفطرت حالت ۔
Supernature Noun فوق فطرت اقلیم یا نظام ۔ فوق فطرت چیز ۔
Superniva plural supernovae
Supernormal Adjective فوق معمول ۔ فوق طبعی ۔ معمول اور عادی سے بلند یا پرے ۔
Supernormal profit Noun بالائے معمول نفع ۔
Supernormality Noun فوقیّتِ طبعی ۔