English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Superciliary ridge Noun دیکھو ۔
Supercilious Adjective نخُوت پسند ۔ مغرور ۔ مُتکبر ۔ خود سر
Superciliously ناک چڑھا کر ۔ نخوت کے انداز سے ۔ تحقیر کے اند از سے ۔
Superciliousness Noun تکبّر ۔ دماغ داری ۔ مغرور پن ۔
Supercilium Noun ابرو ۔
Supercillary Adjective آنکھ کے اوپر کا متعلقہ ابرو ۔
Supercillium Adjective ابرو ۔
Supercillously Adverb تحقیر کے انداز سے
Superclass Noun فوق درجہ ۔ درجہ سے اُوپر کا درجہ
Supercluster Noun مجمع اعظم ۔ کہکشاٴوں کا ایک بڑا مجموعہ
Supercolossal Adjective انتہائی اعظیم الجثہ ۔
Supercolumnar Adjective ستونوں کی قطار کے اوپر دوسری قطار والا ۔
Supercolumniation Noun ستونوں کے اوپر کی عمارت ۔
Supercommentary Noun تبصرہ بالائے تبصرہ ۔
Supercompression Noun پُر دباو ۔
Supercomputer Noun غیر معمولی طور پر طاقتور اور کار گزار کمپیوٹر ۔ زیادہ پیچیدہ مسائل کو حل کرنے والا ۔
Superconduct Verb غیر معمولی طور پر زیادہ ایصال کا مظاہرہ کرنا ۔
Superconducting Adjective موصل ۔ کامل موصلیت والا ۔ مکمل طور پر موصل ۔
Superconduction Noun غیر معمولی ایصال ۔
Superconductive Adjective مُکمل ایصالی
Superconductivity Phrase مکمل موصلیت : کسی دھات یا بھرت کی برقی مزاحمت درجہ حرارت کا فعل ہے ۔ درجہ حرارت گرتا ہے تو کم ہو جاتی ہے ۔ مطلق صفر پر صفر پر پہنچ سکتی ہے ۔
Superconductor Noun مُکمل مُوصل
Superconscious Adjective انسانی شعور سے بالاتر ۔ بالائے شعور ۔ انسانی سوچ سے بڑھ کر ۔
Superconsciousness Noun شعور بالا ۔
Supercontinent Noun قشرارض کے ان وسیع حصّوں میں سے کوئی ۔ جنھوں نے ایک دوسرے سے کٹ کر موجودہ برّاعظموں کی صورت اختیار کی ۔
Supercontract Verb مکمل طور پر سکڑ جانا ۔
Supercontract bridge Noun برج تاش کا کھیل ۔
Supercontraction Noun مکمل سکڑاو ۔
Supercool Verb اِنتہائی سرد کرنا
Supercrescence Noun طفیلی ابھار ۔ طفیلی پھوڑا ۔