English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Superannuate man Verb کبرسنی کی بنا پر ریٹائر کرنا یا سبکدوش کرنا کسی شخص کو بوجہ پیرانہ سالی یا جسمانی معذوری پنشن پر ملازمت سے سبکدوش ہونے کی اجازت دینا ۔
Superannuated Verb ضعیفی کے باعث پنشن دی ۔
Superannuation Noun ملازمت سے سبکدوش آدمی کو ادا کی جانے والی پنشن ۔ اس کے لیے دوران ملازمت ملازم کی طرف سے اداکی جانے والی مستقل رقم ۔ پنشن یابی ۔
Superannuation man Adjective پیرانہ سالی کی پنشن ۔
Superannuitant وہ شخص جسے پیر انہ سالی پنشن ملتی ہو ۔
Superannuity پیر انہ سالی پنشن ۔
Superaqueous Adjective سطحِ آب سے اُوپر ۔ پانی کی سطحِ سے اُوپر ۔
Superatition Phrase اوہام پرستی ، توہم ۔
Superaxillary نباتیات بر بغلی ۔
Superb Adjective شاندار ۔ کمال درجے کا ۔ گراں قیمت ۔ بھڑکیلا ۔ عُمدہ
Superb bird of paradise ایک خوشنما پرندا ۔
Superb warbler آسٹریلیا کی ایک چھو ٹی گانے والی چڑیا ۔
Superbity تکبر ۔ غر ور ۔ گھمنڈ ۔
Superbly Adverb شانداری سے
Superbness Noun نفاست ۔ عُمدگی
Supercalender Verb زیادہ بیلن پھیر کر کاغذ کو اور زیادہ چِکنا کرنا ۔
Supercanopy کمانچے کھڑکی یا طاق کے چھجے کےاوپر ایک ۔ اور چھجا ۔ بالائی چھجا ۔
Supercargo Noun تجارتی جہاز پر لین دین اور جُملہ کاروباری مُعاملات کا ذمہدار شخص
Supercargo shipg Adjective تجارتی جہاز پر لین دین اور سفر کے جملہ کاروباری معاملات کا ذمہ دار شخص ۔
Supercede منسو خ کرنا ۔ ترک کرنا استعمال ایک چیز کی جگہ دوسری چیز اختیار کرنا ۔
Supercelestial Adjective آسمانوں سے اوپر ۔ فوق سماوی ۔ آسمانی سے بڑھ کر ۔ ماورائے فلکی ۔
Supercentral فوق مرکزی ۔
Supercharge Verb فضا وغیرہ کو ۔ توانائی ۔ جذب و جوش سے معمور کردینا ۔ اندرونی احتراق والے انجن میں سپر چار جر لگانا ۔
Supercharged جس میں زیادہ گیس بھر گئی ہو ۔
Supercharger Noun کمپریسر ۔ فشار گر
Supercherie دھوکا ۔ فریب ۔ دغا ۔
Supercilia Noun بھنویں
Superciliaris arcus Noun پلکوں کے اوپر کی محراب
Superciliary Noun, Adjective ابرو سے مُتعَلِق
Superciliary arch ابروکے اوپر پیشانی کی ہڈی کاابھار ۔